کا پابند تھا جو ابتداء سے بنی آدم کے لئے مقرر کی گئی ہے۔ لہٰذا اُس کی نبوت کے لئے قرآنی ثبوت کافی ہے گو انجیل کی رو سے کتنے ہی شکوک و شبہات اس کی نبوت کے بارے میں پیدا ہوں۔ وَالسَّلَامُ عَلٰی مَنِ اتّبَعَ الْھُدٰی راقم خاکسار غلام احمد