ٹائٹل بار اول حمد بیحد و قیاس اور لاانتہا و لامتناہی سپاس خدائے رحیم و کریم الجنۃ والناس کہ گوہر بے بہا و نسخہ کیمیا گم گشتگان کا رہنما یعنی رسالہ مسیح ہندوستان میں سفتہ الماس قلم اعجاز رقم حضرت مسیح الہند مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام دربارہ نجات مسیح ناصری از صلیب اور انکا سفر جانب ہندوستان بتوفیق یزدانی و فضل ربانی مطبع انوار احمدیہ مشین پریس قادیان ضلع گورداسپور میں باہتمام شیخ یعقوب علی صاحب تراب ایڈیٹر و مالک مطبع طبع ہو کر 20 نومبر 1908ء کو شائع ہوا