برکات الدعا سید احمد خان صاحب کے سی ایس آئی کے خیالات کے رد میں جسکو مجدد زمان و مسیح دوراں مرزا غلام احمد علیہ السلام نے تالیف کر کے بغرض فائدہ عام مطبع ریاض ھند قادیان میں باہتمام شیخ نوراحمد صاحب طبع کرا کر بماہ رمضان 1301 شائع کیا