کا پابند تھا جو ابتداء سے بنی آدم کے لئے مقرر کی گئی ہے ۔ لہٰذا اُس کی نبوت کے لئے قرآنی ثبوت کافی ہے گو انجیل کی رو سے کتنے ہی شکوک و شبہات اس کی نبوت کے بارے میں پیدا ہوں ۔ والسلام علی من اتبع الھدیٰ۔ راقم خاکسار غلام احمد