مباحثہ لدھیانہ
جو کہ مابین حضرت اقدس مرزا غلام احمد صاحب مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصلوٰۃ والسلام
و ابو سعید مولوی محمد حسین بٹالوی ہوا
الحق
یعنی تصدیق اصول اسلام و تحقیق ملت قدیمہ حضرت خیرا لانام علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ماہوار رسالہ
بابت
ماہ ذی الحجہ۔ محرم ۔ صفر ۔ ربیع الاول ۔ 1309 ھجری المقدس
مطابق جولائی اگست ستمبر ۔ اکتوبر 1891عیسوی
مؤلفہ
مولوی عبد الکریم صاحب سیالکوٹی
4 ستمبر 1903ء
مطبع ضیاء الاسلام قادیان میں باھتمام حکیم فضل دین طبع ہوا