ٹائٹل بار اول قادر کے کاروبار نمودار ہو گئے کافر جو کہتے تھے وہ گرفتار ہو گئے حقیقۃ الوحی خدا تعالیٰ کا ہزار ہزار شکر ہے کہ یہ کتاب جامع جس میں ہر ایک قسم کے حقائق اور معارف اور بہت سے آسمانی نشان درج ہیں محض اسکی فضل اور کرم اور خاص اسکی توفیق اور تائید سے مرتب و تالیف ہو کر مطبع میگزین قادیان میں باھتمام مینجر مطبع کے چھپی