أکَلْنا قدّامک، وعلّمتَ فی شوارعنا۔ فیقول أقول لکم لا أعرفکم من أین أنتم، تباعَدوا عنی یا جمیع فاعلی الظلم۔ ہناک یکون البکاء وصریر
الأسنان۔ متی رأیتم إبراہیم وإسحاق ویعقوب وجمیع الأنبیاء فی ملکوت اللّٰہ وأنتم مطروحون خارجا ویأتون من المشارق والمغارب ومن الشمال ومن الجنوب ویتّکؤن فی ملکوت اللّٰہ، وہو ذا آخرون یکونون أوّلین،
وأوّلون یکونون آخرین۔ ہذا ما کتبنا من کتابکم إنجیل لوقا بعبارتہ العربیۃ، وما زدنا وما نقصنا بل رقمنا کما ہو ہو کالناقلین۔
وللمستنکرین المستعرفین أن یرجعوا إلی ذلک الکتاب إن کانوا من المرتابین۔ فلاؔ
تضرِبْ عنہ صفحًا ولا یلفَحْک الحقدُ لفحًا، وفکِّرْ کالمُنْصفین۔ وانظر أن المسیح سمّاکم فی ہذہ الآیۃ فاعلی الظلم، وقال أُعرِض عنکم فی یوم القیامۃ وأتصدی بالصدود وأقول لستم منی ولا
تیرے سامنے کھایا
اور تو نے ہماری گلیوں میں تعلیم دی پس وہ کہے گا کہ میں تمہیں کہتا ہوں کہ میں تمہیں نہیں پہچانتا
کہ تم کہاں سے ہو اے ظلم پیشہ لوگو! میرے سامنے سے دور ہو اس وقت رونا اور دانت
پیسنا ہوگا جب تم
دیکھو گے کہ ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب اور تمام انبیاء خدا کی بادشاہت میں داخل ہوئے اور تم
باہر ڈالے گئے اور مشرق اور مغرب اور شمال اور جنوب سے آئیں گے
اور
خدا کی بادشاہت میں بیٹھیں گے تب جو پچھلے ہیں وہ پہلے ہوں گے اور جو پہلے ہیں وہ پچھلے ہوں گے۔
یہ وہ مضمون ہے جو ہم نے تمہاری انجیل لوقا میں سے اس کی عربی عبارت میں لکھا ہے
اور
نہ ہم نے زیادہ کیا اور نہ کم کیا بلکہ جیسا وہ تھا ویسا ہی نقل کر دیا ہے۔
اور وہ لوگ جو منکر اور تحقیق کے طالب ہوں ان کو اختیار ہے کہ اگر ان کو ہماری تحریر میں شک ہو تو اس کتاب
کو
دیکھ لیں پس اس کے انکار میں منہ ٹیڑھا نہ کر ایسا نہ ہو کہ کینہ تجھ کو جلا دے اور منصفوں کی طرح فکر کر۔
اور اس بات میں غور کر کہ حضرت مسیح نے اس آیت میں تمہارا نام ظالم
رکھا ہے اور کہا
کہ قیامت کے دن تم سے کنارہ کروں گا اور کہوں گا کہ تم میری جماعت میں سے نہیں ہو