أکابرَ القسیسین۔ والحمد للّٰہ أن کلماتہ المفتریات شیء لا تخفی علی الدولۃ حقیقتُہ، فنحن فی مأمن من شرہ، ونری خدماتنا اللامعۃ للردّ علیہا کالشہب للشیاطین۔ ولا یخفی علی الحکّام طریقتی وشأنی، ولا أمشی مُواریًا عنہم عِیانی، بل الحکومۃ البرطانیۃ تعرفنی وتعرف آبائی، وتنظر مَہْیَعی ومدّعائی، وتعرف أصلی ومنبعی، ولا تجہل بیتی ومربعی، وتعلم أنّا لسنا من المفسدین المعادین ولا الباغین الطاغین۔ وما خرجتُ الآن من مغارۃ لتکون الدولۃ من أمری فی غرارۃٍ، بلؔ الدولۃ علی أمثالنا من المباہین۔ ومن توسّمَ أقوالنا واستشفَّ أفعالنا فلا تخفی علیہ أعمالنا وإنّا من الصادقین۔ والدولۃ تغوص إلی أعماقنا ولیس علیہا الخفاء ، ولہا أفکارٌ عادیاتٌ لا تُواہِقُہا وَجْناءُ ، إذا ما ترکض ہے کہ تا اپنے بڑے پادریوں کو خوش کرے اور شکرِ خدا کہ اس کے خود ساختہ کلمات ایک ایسی چیز ہے جس کی حقیقت اس گورنمنٹ پر پوشیدہ نہیں اور ہم اس کی شرارت سے امن میں ہیں اور ہم اپنی روشن خدمات کو اس کی باتوں کے رد کرنے کے لئے ایسی دیکھتے ہیں کہ جیسے شہاب ثاقب شیاطین کے دفع کرنے کے لئے اور حکام پر میرا طرز اور طریق پوشیدہ نہیں اور میں ان سے چھپ چھپ کر چلتا نہیں بلکہ گورنمنٹ برطانیہ مجھے اور میرے باپ دادوں کو خوب پہچانتی ہے اور میری راہ اور میرے مدعا کو دیکھ رہی ہے اور میرے اصل اور سرچشمہ کو جانتی ہے اور میرے خاندان سے بے خبر نہیں اور جانتی ہے کہ ہم مفسدوں اور دشمنوں اور باغیوں اور طاغیوں میں سے نہیں۔ اور میں ابھی کسی غار میں سے نہیں نکلا تاکہ گورنمنٹ میرے معاملہ سے غافل ہو۔ بلکہ یہ گورنمنٹ ہمارے جیسے خیر خواہوں پر ناز کرتی ہے اور جو شخص ہماری باتوں کو بنظر غور دیکھے گا اور ہمارے افعال پر ایک عمیق نگاہ دوڑائے گا سو اس پر ہماری کار گذاریاں چھپی نہیں رہیں گی اور ہم سچے ہیں اور یہ گورنمنٹ ہمارے گہراؤ تک غوطہ مار رہی ہے اور اس پر ہمارے امر پوشیدہ نہیں۔ اور اس گورنمنٹ کی فکریں تیز دوڑنے والی ہیں کہ کوئی تیز اور مضبوط اونٹنی ان کا مقابلہ