إؔ علان
نرجو أن تَتَوجَّہ الدّولۃ البَرِیطانیۃ بمراحَمہا العُظمٰی إلٰی
ہم امید رکھتے ہیں کہ سرکار انگریزی اپنے عظیم الشان رحم
کی و جہ سے
ہذا الإعلان، وتُحَمْلقَ بعَدْلِہا إلی الصِّلِّ الذی یلدَغ
اِس اعلان کی طرف توجہ کرے گی اور اس مار سیرت کو مورد نظر عتاب فرمائے گی
نُصحاءَ ہا ویَتَنَضْنَضُ نَضْنَضَۃَ الثُّعبان۔
جو اس کے خیر خواہوں کو کاٹتا ہے اور سانپوں کی طرح زبان ہلاتا ہے۔
یا قیصرۃ الہند ! صانَکِ اللّٰہ عن الآفات، وکان لطفہ معک فی کل إرادات الخیرات، وحفِظک عن الدواہی والحادثات، جئناکِ
مستغیثین بما أُوذینا من لسان رجلٍ وکَلِمِہ المُحفِظات۔ وقد سمعنا أنّک تحلّیتِ بمحاسن الأخلاق، وتخلّیتِ فی عدلک مما یسم
اے قیصرہ ہند خدا تجھ کو آفتوں سے نگاہ رکھے اور ہریک خیر کے ارادہ میں اس
کا
لطف تیرے ساتھ ہو اور خدا تجھ کو حوادث سے بچاوے ہم مستغیث بن کر تیرے پاس
آئے ہیں کیونکہ ہم ایک شخص کی زبان اور اس کے رنجدہ کلمات سے ستائے گئے ہیں اور
ہم نے سنا ہے
کہ تو نیک خلقوں سے آراستہ ہے اور اپنے عدل میں ان باتوں سے خالی ہے