مطہَّرین۔ ولا تتقوا لعن المخلوق فإنہ سہل ہیّن، واتقوا لعن اللاعن الذی یسوِّد الوجوہ لعنُہ ویُلقی فی ہُوّۃ السافلین۔ ہذا ما أوصیناکم فتذکّروا ما أوصینا، واشہدوا أنّا بلّغْنا، واللّٰہ خیر الشاہدین۔ وآخر دعوانا أن الحمد للّٰہ رب العالمین۔ مت مرو اور خلقت کی *** سے مت ڈرو کیونکہ وہ سہل اور آسان ہے اور اس خدا کی *** سے ڈرو جس کی *** مونہوں کو کالا کر دیتی ہے اور نیچے گرنے والوں کے گڑہوں میں ڈالتی ہے ہماری یہ نصیحت ہے سو اس نصیحت کو یاد رکھو اور گواہ رہو کہ ہم نے نصیحت کو پہنچا دیا اور خدا سب گواہوں سے بہتر ہے اور آخری دعوت ہماری یہی ہے کہ تمام تعریفیں خدا کو ہیں جو تمام عالموں کا رب ہے۔ ۔۔۔۔۔۔***۔۔۔۔۔۔