ولا تقعدوا مع المترَفین۔ ولسنا بالموجب حقًّا لمن لا یوجب الحق علٰی نفسہ، ولا یُکلّف اللّٰہ نفسا إلا وُسعہا وما أنا من المتکلّفین۔ وما أتوجہ إلا إلی الذی یصدُقنی الوُدَّ، وأترک الذی منعہ البخل فصدَّ، ولحِق بالذین بخلوا فرُدَّ، وعُدَّ من المخذولین۔ ولیعجل المرسِلون للإرسال فإن الوقت ضیّق، والضیف العزیز مستعدّ للسفر۔ وقد وجب علینا إعلام المتغفلین بأسرع أوقات، فلا ینبغی أن تقعدوا کسالی بعدما بیّنتُ لکم ضرورۃ ہذا الأمر، فقدِّموا للمعاضدۃ ولا تأخّروا، وانفُضوا أیدیکم تُؤجَروا، وکونوا فی سبیل اللّٰہ سابقین۔ ولْیُرسِلْ ہہنا فی قادیان مَن کان مُرسِلًا من درہم أو دینار، ولیبیّنْ فی مکتوبہ أنہ أرسل لہ، بل الاَولٰی أن یرسل إلیہ باسمہ بلا واسطتی لیجمع عندہ کل ما یجیء ، ولیطمئن بہ قلبہ۔ وإن أنفَسَ القُرُبات ساتھ مت بیٹھو اور ہم کسی ایسے شخص پر کوئی حق واجب نہیں کرتے جو اپنے نفس پر حق واجب نہیں کرتا اور خدا کسی جان کو اسی قدر تکلیف دیتا ہے جو اس کی وسعت میں ہے اور میں تکلف کرنے والوں میں سے نہیں ہوں۔ اور میں صرف ایسے شخص کی طرف توجہ کرتا ہوں جو مجھ سے دوستی خالص رکھتا ہے اور میں اس کو ترک کرتا ہوں جس کو بخل نے کارخیر سے منع کر دیا اور بخیلوں سے مل گیا اور رد کیا گیا ور محروموں میں سے شمار کیا گیا۔ اور چاہیئے کہ بھیجنے والے بھیجنے کے لئے جلدی کریں کیونکہ وقت تنگ ہے اور مہمان عزیز سفر کو تیار ہے اور ہم پر واجب ہو چکا ہے کہ جو غفلت میں ہیں ان کو بہت جلد متنبہ کریں پس مناسب نہیں کہ تم سستی کرکے بیٹھے رہو بعد اس کے جو میں نے اس امر کی ضرورت بیان کر دی پس تم مدد کے لئے آگے قدم بڑھاؤ اور پیچھے مت ہٹو اور ہاتھوں کو جھاڑو تا مدد دیئے جاؤ اور خدا تعالیٰ کی راہ میں ایک دوسرے سے سبقت کرو اور چاہیئے کہ بھیجنے والا اسی جگہ قادیان میں بھیجے جو کچھ درہم یا دینار بھیجنا ہو اور اپنے خط میں بیان کر دے کہ یہ روپیہ اس کے لئے بھیجا گیا ہے بلکہ بہتر تو یہ ہے کہ اسی کے نام سے بغیر میرے واسطہ کے بھیجے تاکہ جو کچھ آوے وہ سب اسی کے پاس جمع ہوتا رہے اور تاکہ اس کے دل کواس سے اطمینان ہو اور سبِ للّہی عملوں سے جو خدا تعالیٰ کی