بقدر حیثیّتہ إن شاء ، وما ہذا إلا عملُ طلاّبِ وجہ اللّٰہ، ومن یعمل مثقال ذرۃ خیرا یرہ، ویبارک اللّٰہ فی مالہ وأہلہ وعیالہ، وما تنفقون فی سبیل اللّٰہ فہو عائد إلیکم فی الدنیا والآخرۃ ولا ترون خسرا۔ فإن أعطیتم بذرًا فلکم زراعۃٌ، وإن أعطیتم قطرۃً فلکم بحرٌ فضلا من عند اللّٰہ، واللّٰہ لا یضیع أجر المحسنین۔ أم حسبتم أن تُغفَروا ویرضی عنکم ربکم ولما یجدکم ساعین لمرضاتہ والطائعین کالمخلصین۔ أیہا الرجال اتقوا اللّٰہ وکونوا من الذین یُؤْثِرونہ علی أنفسہم، واعلموا أن اللّٰہ مع المتقین۔ إنما أموالکم وأولادکم فتنۃ، و ؔ ینظر اللّٰہ أتحبونہ أو تحبون أشیاء أخری، وستُبعَدون عن ہذہ اللذات ولا تبقی ہذہ المجالس ونظّارتہا، ثم تُرجَعون إلی اللّٰہ وتُسألون عما عملتم وعما جاہدتم فی سبلہ۔ فقوموا أیہا الناس قوموا، الوقت یذہب۔ قوموا سریعا اپنی حیثیت کے مناسب دیوے اور یہ کام محض ِ للہ اور اس کی خوشنودی کے لئے ہے اور جو شخص ایک ذرہ کے موافق بھی بھلائی کرے گا وہ اس کا اجر پائے گا اور خدا اس کے مال اور اہل اور عیال میں برکت دے گا اور جو کچھ تم خدا کی راہ میں خرچ کرو گے وہ تمہاری طرف دنیا اور آخرت میں پھر لوٹ کر واپس آئے گا اور تم نقصان نہیں اٹھاؤ گے پس اگر تم ایک بیج دو گے تو تمہارے لئے ایک زراعت ہوگی اگر قطرہ دو گے تو تمہارے لئے دریا ہوگا اور خدا نیکوکاروں کا کبھی اجر ضائع نہیں کرتا۔ کیا تم جانتے ہو کہ یونہی بخشے جاؤ اور خدا تم سے راضی ہو جائے اور ہنوز اس نے تم کو اپنی رضا مندی کی راہوں میں سرگرم نہ پایا ہواور اور تم فرمانبردار اور مخلص اس کی نظرمیں نہ ٹھہرے ہو اے لوگو خدا سے ڈرو اور ان لوگوں کی طرح ہو جاؤ جو خدا کو اپنے نفسوں پر مقدم کر لیتے ہیں اور یقیناً جانو کہ خدا پرہیز گاروں کے ساتھ ہے۔ تمہارے مال اور تمہاری اولاد آزمائش کی جگہ ہیں اور خدا دیکھتا ہے کہ تم اس سے پیار کرتے ہو یا دوسری چیزوں سے اوروہ وقت آتا ہے کہ تم ان لذتوں سے دور کر دیئے جاؤ گے اور یہ مجلس باقی نہیں رہے گی اور نہ ان کے دیکھنے والے پھر تم خدا تعالیٰ کے سامنے حاضر کئے جاؤ گے اور تم سے تمہارے اعمال کا سوال ہوگا اور یہ کہ تم نے اس کی راہ میں کیا کیا کوششیں کیں پس اٹھو اے لوگو اٹھو وقت جاتا ہے جلد اٹھو اور آرام پسندوں کے