تباب، ولکنکم کنتم قومًا عمین۔ واللّٰہُ یعلم ما فی قلبی وقلبکم ویعلم الکاذبین۔ یؤخّر الذین عصوا لِأَجلٍ معدؔ ود، فإذا تمّت الحجّۃ وانکشفت المحجّۃ، فیتوجہ رِجزُ اللّٰہ إلی العادین۔ سنّۃٌ قد خلت من قبل، ألا ترون سوانح المرسلین؟ ثم إنکم تعلمون أنّ الذین جعلہم اللّٰہ حاکمین فی دیارکم لا ترون منہم إلّا کرم الطبع، ولا یؤذونکم باللَّذْع والقَذع، وإذا تحکِّمونہم فیعدِلون، ویحقّقون ولا یعدِلون، ویحافظون ولا ینہَبون، وإذا سألتموہم فیعطون ولا یمنعون۔ ولا شکّ أنہم یُحسنون ولا یظلمون، ولا یمنعوننا من شعائر دیننا أینما یُعقَد شِسْعٌ أو یُشَدُّ نِسْعٌ، ولا یبطشون جبّارین۔ فأحسِنوا إلی الذین أحسَنوا إلیکم، واللّٰہ یحبّ المحسنین۔ واشکروا اللّٰہ أنہ أعطاکم حُکّامًا لا یؤذونکم فی دینکم، ولا یزجرونکم من إشاعۃ براہینکم، ففَکِّروا ولاتعثوا فی الأرض مفسدین۔ وإن کنتم تبکون مِن صفر یدیکم ومرقع نعلیکم، فعسی أن یُغنیکم اللّٰہ پیروی کرتا ہوں بلکہ تم اندھوں کی طرح ہو گئے ہو اور خدا تعالیٰ جانتا ہے جو کچھ میرے دل میں ہے اور تمہارے دل میں ہے اور نیز جھوٹوں کو جانتا ہے۔ نافرمانوں کو ایک مدت تک تاخیر دیتا ہے پس جب حجت پوری ہو گئی اور راہ کھل گیا تب اس کا عذاب ان کی طرف توجہ کرتا ہے جو حد سے گذر جاتے ہیں۔ یہ ایک سنت ہے جو پہلے گذر چکی ہے۔ کیا تم رسولوں کی سوانح نہیں دیکھتے؟ پھر تم یہ بھی جانتے ہو کہ خدا تعالیٰ نے انگریزوں کو تمہاری ولایت میں حاکم ٹھہرا دیا ہے سو تم بجز نیک ذاتی کے ان سے کچھ نہیں دیکھتے اور دل دکھانے اور گالیاں دینے سے وہ تمہیں ستاتے نہیں اور جب تم ان کو حکم بناؤ تو عدالت کرتے ہیں اور تحقیق کرتے ہیں اور ظلم نہیں کرتے اور تمہاری نگہبانی کرتے ہیں اور مال کو نہیں لوٹتے اور جب تم مانگتے ہو تو دیتے ہیں اور کچھ شک نہیں کہ وہ احسان کرتے ہیں اور ظلم نہیں کرتے اور ہمارے دین کے شعائر سے اس قدر مدت تک بھی ہمیں منع نہیں کرتے جس مدت تک جوتی کی دوال کو گرہ دی جاوے یا گھوڑے کے تنگ کو کھینچا جاوے اور ظالموں کی طرح حملہ نہیں کرتے سو تم ان سے احسان کرو جو تم سے احسان کرتے ہیں اور خدا احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔ اور خدا کا شکر کرو جو اس نے تم کو ایسے حاکم دیئے ہیں جو تمہیں تمہارے دین میں دکھ نہیں دیتے اور دلائل دین کے شائع کرنے سے تم کو نہیں روکتے سو تم سوچو اور زمین میں فساد کرتے مت پھرو۔ اور اگر تم اس لئے روتے ہو کہ تمہارے ہاتھ خالی ہیں اور تمہارا جوتا پھٹا ہوا ہے پس قریب ہے کہ خدا تعالیٰ اپنے فضل سے