ہٰذاؔ ما أردنا لإزالۃ أوہامکم وتسکیتکم وإفحامکم، فاقطعوا خصامَکم واجتنِبوا آثامکم، وفَکِّروا علی وجہ الجِدّ لا العبث، واخشَوا
یہ
وہ ہے جو ہم نے تمہارے وہموں کے دور کرنے کے لئے اور تمہارے ساکت کرنے کے لئے ارادہ کیا ہے پس اپنے جھگڑوں کو ختم کرو اور گناہوں سے پرہیز کرو اور فکر کرو مگر نہ عبث کے طور
پر بلکہ تحقیق کے طور پر اور خدا تعالیٰ کے