وعُسْرَ المتکبّرین ویُسْرَ المنکسرین۔ ولِلّٰہِ فیہا تجلّیات جمالیۃ وجلالیۃ، فلا تعجب فإن الحضرۃ متعالیۃ۔ فتقدیم القمر علی الشمس إشارۃٌ إلی تقدیم التجلّی الجمالی، وانکسافُ الشمس بعدہ إشارۃٌ إلی التجلّی الجلالی، فاتقوہ إن کنتم متقین۔ وفی ہذا التجلی الجلالی والجمالی إشارۃٌ إلی أن مہدی آخر الزمان ومسیح تلک الأوان یوصف بکل نوعِ فقر وسیادۃ، ویعطی نصیبًا معتدًّا بہ مِن کل سعادۃ، ویُصبَّغ بصبغ القمریِّین والشمسیِّین، والجمالیِّین والجلالیِّین، بإذن أحسن الخالقین۔ فلا تتیہوا فی بَوادی الوسواس، واعلموا أنّ مَقْتَ اللّٰہ أکبر من مقت الناس، فلا تتبعوا خطوات الخنّاس، وأْتونی مؤمنین۔ وأدعو اللّٰہَ أن یہب لکم فہمًا وؔ بصرًا ولسانًا وقلبًا وأُذنًا ووجدانًا، ویہدیکم ویجعلکم من المہتدین۔ اعلموا یا معشر الغافلین أن اللّٰہ لا یضیع الدّین، وقد جرت سُنّتہ لوگوں کا رجوع ہوگا اور متکبر تنگ ہوں گے اور شکستہ دل راحت پائیں گے اور خدا تعالیٰ کی اس کسوف خسوف میں تجلیات جمالی اور جلالی ہیں پس قمر کا شمس پر مقدم کرنا جمالی تجلی کی طرف اشارہ ہے اور پھر اس کے بعد سورج گرہن ہونا جلالی تجلی کی طرف اشارہ ہے اور اس جلالی اور جمالی تجلی میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ مسیح آخر الزمان دونوں نوع فقر اور سیادت سے حصہ پائے گا اور ہریک سعادت میں سے اس کو نصیب ہوگا قمریوں اور شمسیوں اور جمالیوں اور جلالیوں کے رنگ دیا جائے گا۔ پس تم وسوسوں کے جنگلوں میں آوارہ مت پھرو اور یقیناً سمجھو کہ خدا تعالیٰ کا غضب انسانوں کے غضب سے زیادہ ہے پس تم خناس کی پیروی مت کرو اور مومن بن کر میرے پاس آ جاؤ۔ اور میں دعا کرتا ہوں کہ خدا تعالیٰ تمہیں سمجھ اور زبان اور دل اور کان اور وجدان عطا کرے اور تمہیں ہدایت دے اور ہدایت مندوں میں کر دے اے غافلوں کے گروہو تمہیں معلوم ہو کہ خدا تعالیٰ دین کو ضائع نہیں کرتا اور خدا تعالیٰ کی سنت