لا ینظرون تدبّرًا وتفکّرًا وتأبّطوا الاَوْہَامَ کَالْأَوْثَانِِ اور تدبر اور تفکر سے نہیں سوچتے اور وہموں کو بتوں کی طرح اپنی بغل میں رکھتے ہیں إنّ العقول علی النقول شواہدٌ تحتاج أثقالٌ إلٰی میزانِ عقلیں نقلوں پر گواہ ہیں بوجہ میزان کے محتاج ہوتی ہیں إن النُّہی مَلَکَتْ یَدَاہُ قُلُوْبَنَا ونریٰ بَریقَ الحق بالبرہانِ عقل کے دونوں ہاتھ ہمارے دلوں کے مالک ہیں اور حق کی روشنی ہم برہان سے ہی دیکھتے ہیں إن العدا یئسوا إذا کُشِفَ الہدیٰ فالیوم لیس لہم بذاک یَدانِ دشمن نومید ہو گئے جب کہ ہدایت کھل گئی پس آج ان کو اس کے ساتھ مقابلہ کے ہاتھ نہیں یا لاعِنی خَفْ قَہْرَ ربٍّ قادرٍ واللّٰہِ إنّی مسلم ذو شانِ اے میرے *** کرنے والے خدا تعالیٰ کے قہر سے ڈر اور بخدا میں ایک مسلمان ذی شان ہوں واللّٰہِ إنّی صادق لا کاذبٌ شہدتْ سماء اللّٰہ والمَلَوانِ اور بخدا میں صادق ہوں نہ کاذب آسمان اور رات دن نے گواہی دے دی وَؔ دَّعْتُ أہوائی لحُبِّ مہیمنی وترکتُ دنیاکم بعطفِ عِنانی حرص و ہوا کو میں نے خدا تعالیٰ کے لئے رخصت کر دیا اور تمہاری دنیا کو چھوڑا اور اس سے منہ پھیر لیا وتعلّقَتْ نفسی بحضرۃِ ملجأی وتبرّأتْ مِن کل نَشْبٍ فانی اور میرا نفس حضرت پروردگار سے تعلق پکڑ گیا اور ہریک مال فانی سے بیزار ہوگیا لا تعجَلوا وتَفکَّروا وتَدبَّروا والعقل کل العقل فی الإمعانِ مت جلدی کرو اور فکر کرو اور سوچو اور تمام عقل غور کرنے میں ہے إن کنتَ لا تبغی الہدی وتُکذّبُ فأَضِرَّنی بجوارحٍ ولسانِ اور اگر تو ہدایت کو قبول نہیں کرتا اور تکذیب کرتا ہے سو مجھے اپنے ہاتھ پیر اور زبان سے دکھ پہنچا والْعَنْ ولعنُ الصادقین وسبُّہم متوارثٌ مِن قادِمِ الأزمانِ اور *** کرتا رہ اور سچوں کو *** کرنا قدیم زمانہ سے لوگوں کا ورثہ چلا آیا ہے