وأفصحَ مما قلتُ إلی أسبوع مع أنک تؤلّف بتأییدِ جموع، لأنک لست من إعانتہم بممنوع وإنّی ما اتخذت معینا فی رسالتی ہذہ، وقلتُ ما
قلتُ من عند نفسی من فضل ربّی فی أیّام معدودۃ کالمقتضبین۔ ومع ذلک إنی أُمہِلک وإخوانَک وجمیع خلا نک وقومک وأعوانک الّذین یقولون إنا نحن المولویون، إلی شہرین کاملین من یوم الإشاعۃ، لتُرِیَ کمال
البراعۃ، فإن أتیتم بمثلہا فی ہذہ المدۃ التی ہی أقل الآجال، وتوازنتم فی کل أنواع المقال، ونرٰی أن قولکم تحاذَی حذو النعال، فلکم خمسۃ آلافٍ روبیۃ إنعامًا منّا وعدًا مؤکّدًا بقسم اللّٰہ ذی الجلال وإن لم تطمئن
بالأیمان الإیمانیۃ فنجمع ذہب الشَرْطِ فی خزینۃ الحکومۃ البریطانیۃ لتکون من المطمئنین۔ ونُعاہد اللّٰہ بحلفۃٍ أن نعطی العدوّ حقّہ عند ظہور غلبۃٍ، ولو تخلّفْنا فکنّا کاذبین ونجعل الحکومۃ البرطانیۃ
اور زیادہ
تر فصیح بنا لیوے اور تجھ کو یہ اجازت بھی حاصل ہے کہ تو اپنے تمام گروہ کے ساتھ مل کر لکھے کیونکہ ہماری طرف سے
ان سے مدد لینے کی تجھ کو ممانعت نہیں اور میں نے اس رسالہ میں
کسی دوسرے سے مدد نہیں لی اور جو کچھ
مَیں نے کہا وہ خداتعالیٰ کے فضل سے چند دنوں میں حاضر نویس کی طرح اپنی طرف سے کہا ہے۔ اور
باوجود اس کے مَیں تجھے اور تیرے
بھائیوں اور تیرے دوستوں اور تیری قوم اور تیرے مددگاروں کو
جو کہتے ہیں جو ہم مولوی ہیں دو کامل مہینوں کی مہلت دیتا ہوں اور یہ مہلت اشاعت
کی تاریخ سے ہے تاکہ تم اپنا کمال بلاغت
دکھلاؤ پس اگر تم اس رسالہ کی مثل بنا لائے اور اس مدت میں جو بڑی
وسیع مدت ہے تم نے ہر یک مماثلت اور موازنت کے لحاظ سے رسالہ بنا کر پیش کر دیا اور ہم نے دیکھ لیا کہ نعل بنعل تم
نے
مقابلہ کر دکھلایا تو اس صورت میں ہم تمہیں پانچ ہزار روپیہ انعام دیں گے یہ وعدہ اللہ جلّ شانہ‘ کی قسم کے ساتھ موکد ہے
اور اگر تجھے ایمانی قسموں پر اعتبار نہ آوے پس ہم خزانہ
انگریزی میں روپیہ جمع کرا دیں گے
تاکہ تجھے اطمینان ہو۔ اور ہم خداتعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں کہ فریق ثانی کو
اس کا حق اس کے غلبہ کے وقت فی الفور دے دیں گے اور اگر ہم نے تخلف کیا تو
پھر جھوٹے ٹھہریں گے اور ہم حکومت انگریزی