الحاشیہ متعلق صفحہ ۱۰۵ ۱ نور الحق الحصّۃ الاُولٰی
و انّا نرٰی ان نکتب ھٰھنا بعض المقالات اھل الاٰراء واٰراء اھل
الدھاء
اور ہم مناسب سمجھتے ہیں کہ اس جگہ بعض اہل الرائے کے وہ کلمات لکھیں
فی تصانیف عماد الدّین فنکتبھا بعباراتھم الاصلیۃ فی اللسان الھندیۃ
جو انہوں نے پادری عماد الدین کے
تصانیف کے بارے میں تحریر فرمائے ہیں
اعنی اُردو ناقلین من رسالۃ عقوبۃ الضالین المطبوعۃ فی نصرۃ المطابع
سو ہم انہیں کی اردو عبارات نقل کر دیتے ہیں جو رسالہ عقوبۃ الضالین مطبوعہ
نصرۃ المطابع
دھلی فی ردّ ھدایۃ المسلمین وھو ھٰذا یا معشر المنصفین۔
دہلی میں درج ہیں اور عقوبۃ الضالین وہ رسالہ ہے جو ایک صاحب نے ردّ ہدایت المسلمین میں لکھا ہے اور وہ یہ ہے:۔
رائے ہندو پرکاش امرتسر و آفتاب پنجاب لاہور کہ ان دونوں اخباروں کے مالک اہل ہنود ہیں
چونکہ پادری عماد الدین صاحب امرتسر میں پادری کا کام کرتے ہیں وہیں کے اخبار ہندو پرکاش جلد۲ نمبر۴
مطبوعہ ۱۲۔ اکتوبر ۱۸۷۴ ء صفحہ ۱۰و ۱۱ میں جو امرت سر کے اہل ہنود کی طرف سے جاری ہے لکھا ہے کہ پادری عماد الدین کی تصنیفات تاریخ محمدی وغیرہ (وغیرہ سے مراد ہدایۃ
المسلمین) کچھ اُس کتاب سے شورش انگیزی میں کم تر نہیں کہ جس نے بمبئی کے مسلمانوں اور پارسیوں کے صدہا سالہ اتفاق اور محبت کو نفاق اور عداوت سے مبدل کر دیا اور دونوں کو یکلخت