برؔ ہمو صاحبان و سکھ صاحبان و دہری صاحبان و نیچری صاحبان وغیرہٗ صاحبان الحمد للّٰہ الذی ارسل رسولہ بالھدٰی و دین الحق لیظھرہ علی الدین کلہ و لو کرہ المشرکون والصلٰوۃ والسلام علٰی خیر رسلہ و افضل انبیاۂ و سلالۃ اصفیاۂ محمدن المصطفٰی الّذی یصلی علیہ اللّٰہ و ملائکتہ والمؤمنون المقرّبون۔ امّابعد چونکہ اِس زمانہ میں مذاہب مندرجہ عنوان تعلیم قرآن کے سخت مخالف ہیں اور اکثر ان کے ہمارے میں گرفتار ہے مگر مومن۔ اے ایمان کیا ہی تیرے ثمرات شیریں ہیں کیا ہی تیرے پھول خوشبودار ہیں سبحان اللہ کیا عجیب تجھ میں برکتیں ہیں۔ کیا ہی خوش نور تجھ میں چمک رہے ہیں کوئی ثریا تک نہیں پہنچ سکتا مگر وہی جس میں تیری کششیں ہیں خدا تعالیٰ کو یہی پسند آیا کہ اب تو آوے اور فلسفہ جاوے و لا رآد لفضلہٖ۔ منہ