نوٹ الحق مباحثہ دہلی کا ایک حصہ ’’مراسلت نمبر۲‘‘جو ایڈیشن اول میں چھپ چکا ہے، روحانی خزائن کی تدوین کے وقت دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے شامل نہ ہو سکا۔ اب یہ حصہ اس جلد کے آخر میں صفحہ ۴۸۳ پر دیا جا رہا ہے۔