ہونے چاہئیں۔ میں نے عزیز مکرم مرزا مسعود بیگ صاحب کو لاہور لکھا تھا اور انہوں نے وعدہ بھی لیا تھا مگر اس اشاعت تک وہ مکتوبات نہ آسکے اس لئے جو میرے پاس ہے شائع کر دیا ہے۔ میں اسے ڈاکٹر مرزا یعقوب بیگ صاحب کے نوٹ کے ساتھ درج کر رہا ہوں اور مزید خطوط مل جانے پر انشاء اللہ آیندہ شائع ہو جائیں گے وباللہ التوفیق۔ (عرفانی کبیر)