زمانہ بسا بیذق آہستہ راند۔ کہ ناگاہ برجائے فرزین نشاند
بنظم ایں قدر ماجرائے برفت۔ بپوشی گر از من خطائے برفت
کہ من بندہ ناکس کہرتم۔ نہ گوہر شنا سم نہ باگو ہر م
بود چشم احراراز عیب پاک۔ اگر جاہلے عیب بیند چہ باک
الراقم۔
بندہ آثم غلام احمد عفے اللہ عنہ ۶؍ستمبر ۱۸۷۲ء
(نوٹ) اس نظم میں خود حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی سیرۃ کے مختلف پہلوؤں پر جو روشنی پڑتی ہے وہ ایک مختصر نوٹ میں بیان نہیں ہو سکتی تاہم حضرت کی اس محبت و اخلاص کا پتہ لگتا ہے جو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ساتھ آپ کو تھا۔
(عرفانی کبیر)
حضرت سید ناصر شاہ صاحب رضی اللہ عنہ کے نام