سمجھ ہے۔ اپنی عمر کے آخری دن تک تمام گناہوں سے بچتا رہو ںگا اور دین کو دنیا کے آراموں اور نفس کے لذات پر مقدم رکھوں گا اور ۱۲؍جنوری کی دس شرطوں پر حتی الوسع کاربند رہوں گا اور اب بھی اپنے گزشتہ گناہوں کی خدا تعالیٰ سے معافی چاہتا ہوں۔ استغفراللہ ربی استغفراللہ ربی استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ اشھد ان الا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمد اعبدہ ورسولہ۔ رب انی ظلمت نفسی واعترفت بذ نبی فاعفرلی ذنبی فا نہ لا یغفرالذنوب لا انت۔ ۲۰؍رجب ۱۳۰۶ء