ذبح کئے گئے۔ جن کا گوشت نہایت عمدہ تھا اورایک دیگ گوشت کے پلائو کی اورایک دیگچہ زردہ شریں مز عفر کا تیار کیا گیا اورروٹی اورگوشت بھی پکایا گیا اورنہایت عمدگی سے مہمانوں کو جو ستّر کے قریب ہوں گے۔ کھلایا گیاآپ کی نیک نیتی کی وجہ سے دونوں پلائو ایسے عمدہ تھے جو چھوڑنے کو دل نہ چاہتا تھا۔ باباعث نہایت ہی لذیز٭٭٭٭٭ دو دو رکا بیا ں کھائیں اور بہت ہی ٭٭٭٭٭٭کی قدرت ہے کہ اتفاقاً چاول ٭٭٭٭عمدہ اورباریک ہاتھ آگئے کہ قادیان میں پیدا نہیں ہو سکتے۔ اس لطف کے ساتھ یہ کام صرف (…) روپیہ تک انجام پذیر ہوگا۔ مگر آپ سے میں اس قدر لینا نہیں چاہتا۔ ہم نے خوشی میں نصف کے شریک ہوجاتے ہیں۔ لہذا آپ صرف (…) روپیہ کسی وقت بھیج دیں۔ زیادہ خیریت ہے ۔
والسلام
خاکسار
مرزا غلام احمد عفی عنہ
اتفاقاً دعوت عقیقہ کے روز جس قدر مہمان تھے۔ گھر میں عورتیں مہمان بھی بہت جمع تھیں۔ یہ خوشی کی بات ہے کہ پلائو شیریں