اور نالائق غلام احمد جوتیر ی زمین ملک ہند میںہے ۔ اس کی یہ غرض ہے کہ اے ارحم الراحمین تو مجھ سے راضی ہو اور میرے خطیات اور گناہوں کو بخش کہ تو غفورا ور رحیم ہے اور مجھ سے وہ کرا جس سے تو بہت ہی راضی ہوجائے۔مجھ میں اور میرے نفس میںمشرق اور مغرب کی دوری ڈال اور زندگی اور میری موت اور میری ہر ایک قوت جو مجھے حاصل ہے اپنی ہی راہ میںکرا اور اپنی ہی محبت میں مجھے زندہ رکھ اور اپنی ہی محبت میں مجھے مار اور اپنے ہی کامل محبین میں اُٹھا ۔اے ارحم الراحمین ! جس کام کی اشاعت کے لئے تونے مجھے مامور کیا ہے اور جس خدمت کے لئے تونے میرے دل میںجوش ڈالا ہے اس کو اپنے ہی فضل سے انجام تک ……اور عاجز کے ہاتھ سے حجت اسلام مخالفین پر اور ان سب پر …… جو اسلام کی خوبیوں سے بے خبر ہیں پوری کر اور اس عاجز اور ……اور مخلصوں اور ہم مشربوں کو مغفرت اور مہربانی کے …… حمایت میںرکھ کر دین اور دنیا میںان کامستقل … اور سب کو اپنے دارالرضا میںپہنچا اور اپنے … اور اس کے آل واصحاب پر زیادہ سے زیادہ درود و سلام نازل کر۔ آمین یارب العلمین۔
یہ دعا ہے جس کے لئے آپ پرفرض ہے کہ ان ہی الفاظ سے بلا تبدل وتغیر بیت اللہ میں حضرت ارحم الراحمین میںاس عاجز کی طرف سے کریں ۔والسلام ۔خاکسار غلام احمد ۱۳۰۳ھ ۔
(نوٹ) یہ خط آپ نے حضرت منشی احمد جان رضی اللہ عنہ کو جب کہ وہ حج بیت اللہ کے لئے جارہے تھے اور آپ نے جیسا کہ