ہوتا ہے۔ اب دعا پر ختم کر تاہوں۔ ایدکم اللہ من عندہ ورحمکم فی الدنیا والاخیر۔ والسلام غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور ۱۰؍ دسمبر ۱۸۹۲ء نوٹ:۔ اس خط کو کم سے کم تین مرتبہ غور سے پڑھیں۔ یہ خط اگرچہ بظاہر آپ کے نام ہے اس بہت سی عبارتیں دوسروں کے اوہام دور کرنے کے لئے ہیں۔ گو آپ ہی مخاطب ہیں۔