اخویم حکیم فضل دین صاحب بھیروی اخویم منشی ظفر احمد صاحب میاں الٰہ دین صاحب عرضی نویس معرفت حکیم فضل دین صاحب اخویم میاں محمد خاں صاحب میاں نجم الدین عبد الریانہ سکنہ بھیر ہ ا مام مسجد دھرکھانا والی منشی عبد الرحمن صاحب اخویم مولوی حکیم غلام احمد صاحب انجینئر ریاست جموں منشی حبیب الرحمٰن صاحب اخویم مکرم مولوی حکیم نوردین صاحب معالج ریاست جموں منشی فیاض علی صاحب اخوؔ یم سید عبد الہادی صاحب سب اوور سیر فارکچھ مولوی عبد القادر صاحب مدرس جمالپور ضلع لدھیانہ مولوی سید تفضل حسین صاحب تحصیلدار علی گڑھ منشی محمد بخش صاحب اخویم منشی رستم علی صاحب ڈپٹی انسپکٹر محکمہ ریلوے شیخ چراغ علی صاحب سکنہ تھہ غلام نبی منشی محمدؐ کرم الہٰی صاحب ریکارڈ کلرک راجپورہ ریاست پٹیالہ مولوی غلام حسن صاحب مدرس میونسپل بورڈ سکول پشاور خاتمہؔ اُن دوستوں کے لئے جو سِلسلہ بیعت میں داخل ہیں نصیحت کی باتیں عزیزاں بے خلوص و صدق نکشا یند راہے را مصفّا قطرۂ باید کہ تا گوہر شود پیدا اے میرے دوستو! جو میرے سلسلہ بیعت میں داخل ہو۔ خدا ہمیں اور تمہیں اُن باتوں کی توفیق دے جن سے وہ راضی ہوجائے۔ آج تم تھوڑے ہو اور تحقیر کی نظر سے دیکھے گئے ہو اور ایک ابتلاء کاوقت تم پر ہے اسی سُنّت اللہ کے موافق جو قدیم سے جاری ہے۔ ہر یک