کر رکھے ہیں۔ مولوی صاحب موصوف اگرچہ تحصیلداری کے عہدہ پر ہیں مگر ایک بھاری بوجھ عیال کا ان کے سرپر ہے اور وہ دور نزدیک کے خویشوں اوراقارب بلکہ دوستوں کی بھی اپنے مال سے مدد کرتے ہیں اوربڑے مہمان نواز ہیں اور درویشوں اور فقیروں اور غریبوں سے بالطبع اُنس رکھتے ہیں اور سادہ طبع اور صاف باطن اور خیراندیش آدمی ہیں۔ باایں ہمہ ہمدردی اسلام کا جوش پورے طور پر اُن میں پایاجاتا ہے جزاھم اللّٰہ خیرًا۔ باقی اسماء بعض مبائعین کے یہ ہیں:۔ حبی فی اللّٰہ منشی محمد جلال الدین صاحب میر منشی حبی فی اللّٰہ منشی الٰہ بخش صاحب حبی فی اللّٰہ مولوی عنایت علی صاحب حبی فی اللّٰہ عبد المجید خاں اورنگ آبادی حبی فی اللّٰہ منشی فیاض علی صاحب حبی فی اللّٰہ میاں علی گوہر صاحب حبیؔ فی اللّٰہ میاں عبدالکریم خاں صاحب حبی فی اللّٰہ منشی حبیب الرحمن صاحب حبی فی اللّٰہ مولوی حکیم محی الدین عربی حبی فی اللّٰہ سردار خاں برادر اخویم محمد خاں حبی فی اللّٰہ سید خصلت علی صاحب حبی فی اللّٰہ میر عنایت علی صاحب حبی فی اللّٰہ میاں عطاء الرحمٰن دہلوی حبی فی اللّٰہ مولوی تاج محمد صاحب سیرماندی حبی فی اللّٰہ میر محمود شاہ صاحب سیالکوٹی حبی فی اللّٰہ شیخ فتح محمد صاحب جمونی حبی فی اللّٰہ شیح برکت علی صاحب حبی فی اللّٰہ منشی احمد شاہ صاحب نور پور ی حبی فی اللّٰہمولوی شیر محمد صاحب ہجنی حبی فی اللّٰہ منشی محمد حسین صاحب مراد آبادی حبی فی اللّٰہ منشی ہاشم علی صاحب حبی فی اللّٰہ مولوی محمود حسن خاں صاحب حبی فی اللّٰہ مولوی غلام جیلانی صاحب حبی فی اللّٰہ سید امیر علی صاحب حبی فی اللّٰہ مرزاخدا بخش صاحب حبی فی اللّٰہ منشی غلام محمد صاحب سیالکوٹی حبی فی اللّٰہ مولوی محمد دین سیالکوٹی حبی فی اللّٰہ مولوی نوردین صاحب پوکہری حبی فی اللّٰہ مولوی محمد حسین صاحب متوطن علاقہ ریاست کپور تھلہ حبی فی اللّٰہ مفتی محمد صادق صاحب بھیروی