والے ہیں کیونکہ قرآن شریف میں بھی یہ آیت بتوں کے توٹنے اور اسلام کے غلبہ کے واسطے آئی ہے۔
فرمایا
براہین احمدیہ بڑی کام آئی۔ وہ سب پہلوئوں کو اپنے اندر لیے ہوئے ہے۔ کوئی نیا الزام اور ظن ایسا نہیں جس کا جواب پہیل سے اس کے اندر نہ دیا گیا ہو۔
بیمار کا ذکر تھا۔ فرمایا :
میں توسب کے لیے دعا کرتا ہوں۔ آگے اپنے اپنے اعمال ہیں۔
بدر؎ٰجلد ۱ نمبر ۳ صفحہ ۲ مورخہ ۲۰؍اپریل ۱۹۰۵ء
۱۴؍اپریل ۱۹۰۵ء
نواب محمد علی خاں صاحب کا خط آیا جس مین انہوں نے الحاح کے ساتھ لکھ اہاو تھا کہ میں اب لاہرو میں ہرگز نہیں رہ سکتا۔ مجھے باغ کے کسی گوشہ میں جگہ دیدیں۔ عاجز راقم کو حکم دیا کہ :
ان کو تحریر کر دو کہ آجائیں اور باغ کے کسی حصہ میں جہاں چاہیں جگہ کر لیں۔
اس زمانہ کے بنی اسرائیل
دھر مسالہ سے خبر آئی کہ اس جگہ اپنی جماعت کے جتنے آدمی تھے سب بچ گئے۔ فرمایا :
کففت عن بنی اسرائیل
والی وحی ان کے معاملہ میں تو میں تو پوری ہو گئی۔ خد انے اس غیرب جماعت کا نام اس وقت بنی اسرائیل رکھا ہے۔؎ٰ