کہ تم کیا ہو؟ گُوہ کھانے والی بھیڑیں ہی ہو۔غرض اس کے بعد ہیضہ کی وہ خطرناک وبا پڑی۔پس جو انسان خدا تعالیٰ کی طرف توجہ نہیں کرتا اس کا رتبہا اور قدر نجاست خود بھیڑ سے زیادہ نہیں ہوتا۔ (بدر ۱۶؍ستمبر ۱۹۰۴ء؁-الحکم ۱۷؍ستمبر ۱۹۰۴ء؁) دلائل ِ صداقت بالاآخر میں پھر کہان چاہت اہوں کہ میری نسبت جو مخالف لگو مخالفت کرتے ہیں اور میرا انکارکرتے ہیں ۔اگر وہ دعائیں کرتے اور خدا تعالیٰ سے میری نسبت کشفِ حقائق چاہتے تو اُن کی آنکھیں کُھل جاتیں،مگر افسوس ہے کہ انہوں نے مخالفت میں حد سے زیادہ حصہ لیا اور میرے دعاوی پر نہ غور کی اور نہ میری کتابوں کو پڑھا اور نہ میری باتوں کو تعصب سے خالی ہو کر سنا۔وہ مجھے دجال اور مفتری تو کہتے ہیں،مگر وہ اس امر پر غور نہیں کرتے کہ کیا دجال اور مفتری بھی اس قدم کی کامیابی حاصل کیا کرتے ہیں؟ یاد رکھو کہ اگر یہ انسن کا اپنا سلسلہ ہوت اتو کبھی ک تبعاہ ہو جاتا،کیونکہ اس کے تبہ کرنے میں ہر طرف سے مخالفانہ کوشش ہو رہی ہے اور جب خدا تعالیٰ کے بھی خلاف ہوتا تو وہ بھی اس کا دشمن تھا۔پھر کیا وجہ ہے کہ یہ بجائے تباہ ہوین کے ترقی کر رہا یہ؟ اس کی وجہ یہی ہے کہ یہ خد اکی طرف سے ہے انسانی کاروبار نہیں ہے۔تم جانتے ہو کہ میرا یہ دعویٰ آج نہیں ہوا ہے بلکہ چوبیس سال سے میں دعویٰ کر رہا ہوں کہ خد اتعالیٰ میرے ساتھ ہمکلام ہوتا ہے اور اس نے مجھے مامور کیا ہے۔ انسانی گورنمنٹ میں اگر کوئی شخص جھوٹا ملازم سرکار بنے تو وہ فوراً پکڑا اجتا ہے۔اور طزا پاتا ہے۔تو یہ کیسا اندھیر ہے کہ خدا تعالیٰ کی گورنمنٹ میں ایک شخص مامور ہونے کا مدعی ہے اور بجائے اس کے کہ وہ پکڑا جاتا اور تباہ کیا جاتا،اُسے ترقی مل رہی ہے کوئی بتاوے کیا جھوٹوں کے ساتھ ایسا معاملہ ہوت اہے۔براہینِ احمدیہ چھپی ہوئی موجد ہے۔اس شہر میں اس کے بہت سے نسخے ہوں گے۔اس کو پڑھو اور دیکھو کہ جو کچھ اس میں درج ہے کیا آج بہت سے باتیں ان میں پوری نہیں ہوچکیں؟ اور کیا کوئی منصوبہ باز کر سکتا ہے کہ اس قدر عرصہ دراز پہلے جبکہ اپنی زندیگ کا بھی اعتبار نہیں ہوتا ایک بات کہے اور پھر اتنے عرصہ کے بعد جس میں ایک بچہ پید اہو کر بھی صاحب اولاد ہو سکت اہے وہ پوری جو جاوے۔میں جانتا ہوں کہ اسی شہر میں ایسے لوگ بھی ہیں جو جانتے ہیں کہ اس زمانہ میں مجھے جاننے والے کتنے تھے۔میں سچ کہتا ہوں کہ میں ایک گمنامی کی حالت میں تھا۔سال بھر میں بھی کبھی ایک خط نہ آتا تھا،لیکن اس گمنامی کے زمانہ میں علیم و خیبر خدا نے مجھے خبر دی جو براہینِ احمدیہ میں موجود ہے کہ ایک زمانہ آنے والا ہے جبکہ فوج در فوج لوگ تیرے پاس آئیں گے۔میں لوگوں کو کھینچ کھینچ کر لائوں گا اور مالی نصرتیں بھی آئیں گی اور دنیا میں تیری شہرت ہو جائے گی جیسے لکھا ہے ‏Amira 10-7-05 فحان ان تعان وتعرف بین الناس اور پھر فرمایا یاتون من کل