مو ت بھی واقع ہو تی ہے اس لیے صدی کے بعد ایک نئی ذُرّیت پیدا ہو جا تی ہے ۔ جیسے ا نا ج کے کھیت اب دیکھتے ہیں کہ ہر ے بھر ے ہیں ۔ اس وقت میں با لکل خشک ہو ں گے پھر نئے سر ے سے پیدا ہو جا ئنگیے اس طر ح پر ایک سلسلہ جا ر ی ر ہتا ہے ۔ پہلے اکا بر سو سال کے اند ر فو ت ہو جاتے ہیں اس لیے خد ا تعالیٰ ہر صدی پر نیا ا نتظام کر دیتا ہے جیسے رزق کا سا مان کر تا ہے پس قر آن کی حما یت کے سا تھ یہ حد یث تو اتر کا حکم ر کھتی ہے کپڑا پہنتے ہیں تو اس کی بھی تجد ید کی ضر ورت ہو تی ہے ۔ اسی طر یق پر نئی ذُرّیت کو تا زہ کر نے کیلئے سنت اللہ اسی طر ح جا ر ی ہے کہ ہر صد ی پر مجد د آتا ہے ۔ غر ض مجھ سے ایک حد یث کے مو افق گذشتہ مجددوںکا مواخذہ نہیں ہو سکتا ۔ میں اپنی صد ی کا ذمہ دار ہو ں ۔ ہا ں چو نکہ میں اس حد یث کو صحیح سمجھتا ہو ں اور قر آن شر یف کی حما یت سے صحیح ما نتا ہو ں پس اگر یہ لو گ اس حد یث کو جھو ٹا کہہ دیں اور حد یث کی کتا بو ں سے نکا ل د یں پھر میں خدا سے دعا کر دیگا اور یقینا وہ میر ی دعا کو سنے گا اور میں کشف سے نا بھی نتا دو نگا ۔ لیکن اگر یہ حد یث خو د ان کے مسلما ت کے مو افق ہی جھو ٹی نہیں اور نہیں ہے تو پھر خد ا سے ڈرد اور لا تقف ما لیس لک بہ علم ( بنی اسر ایئل :۳۷ ) پر عمل کر و اور بہیودہ حیلے اور حجتیں نہ تر اشو ۔ یہ حد یث جن کتا بو ں میں درج ہے اور با و جو د جھو ٹی ہو نے کے اس کو ر کھا گیا ہے تو پھر کیو ں نہیں بانا نک کے شبد ان میں دا خل کر لیتے اور مو ضو را ت کے مجمو عہ میں لکھ لیتے ۔ پس کسی صو ر ت میں یہ مو اخذہ مجھ سے نہیں ہو سکتا ۔ ہزارو ں او لیا ء گذر چکے ہیں تو کیا مجھے لا زم ہے کہ میں ان کی بھی فہر ست دو ں ۔ یہ خدا تعا لیٰ کا علم ہے ۔ ہا ںخد ا نے مجھ پر یہ ظا ہر کر دیا ہے کہ یہ حد یث صیحح ہے اور قر آن شر یف اس کی تصد یق کر تا ہے ۔ عجیب با ت یہ ہے کہ مسیح موعود بقو ل اب صدیق حسن خا ں صا حب کے صد ی کے سر پر ہو گا اور یہ بھی وہ کہتے ہیں کہ چو د ھو یں صد یسے آگے نہ ہو گا ، مگر اب تو اس صد ی سے بیس سا ل گذر گئے ۔ پا نچواں حصہ صد ی کاگذر چکا اگر اب تک بھی نہیں آیا تو پھر سو سال تک ا نتظا ر کر تے ر ہیں ۔ اس صد ی میں اسلا م اہل صلیب سے کچلا جا وے گا ۔ جب پچا س سا ل میں یہ حا ل ہو گیا ہے کہ تیس لا کھ آدمی مر تد ہو چکے ہیں اور جیسی جیسی شو کت بڑھتی ہے ان کی شو خی بڑھتی گئی ہے ۔ یہا ں تک کہ ا مہا ت المو منین جیسی گند ی کتا ب شا ئع کی گئی انجمن حما یت اسلا م لا ہو ر نے اسکے خلاف گو ر نمنٹ کے پا س میمو ر یل بھیجا ۔ اس کے میمو ر یل سے پہلے مجھے الہا م ہو چکا تھا کہ یہ میمو ر یل بھیجنا بیفا ئدہ ہے چنا نچہ میر ے دو ستوں کو جو یہاں رہتے ہیں اور انکو بھیجو دوسرے شہروںمیں ہیںمعلوم تھا کہ میں نے یہ الہام قبل از وقت ان کو بتادیا تھا آخر وہی ہوا اور گورنمنٹ نے اس پر کوئی کاروائی انجمن کے حسبِ منشاء نہ کی۔ مہدی اور جہاد بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ ایسا مہدی انا چاہیے جو جہاد کا فتویٰ دے اور انگریزوں اور دوسری قوموں سے لڑائی کرے۔ میں کہتا ہوں یہ بھی ظلط ہے اور حدیث سے بھی پایا جاتا ہے کہ آنے والا موعود یضع الحرب کرکے دیکھائے گا یعنی لڑائیوں کو موقوف کریگا ۔دیکھو