پھر اپنے شکوک و شہبا ت پیش کر دیوے خواہ اس طر ح ایک ما ہ تک کر تا ر ہتا ۔ اس طرح نیک نیتی سے کو ئی اپنی تشفی چا ہے تو ہم اسے چھ ما ہ تک اپنے پا س ر کھ سکتے ہیں ۔ اس کا سب بو جھ بر داشت کر سکتے ہیں مگر ان لو گو ںکی نیت درست نہیں ہو تی اس لے راضی نہیںہو تے ۔ اللہ تعا لیٰ پر ا یما ن نہیں ۔ دل ٹیٹرھے ہو گئے ہیں ۔ مر د م شماری میں خلا ف وا قعہ ر پو ر ٹ۔ مو لو ی عبدالکریم صاحب نے بیا ن کیا کہ سو ل ملٹر ی گز ٹ میں چو نکہ حسب د ستور مردم شما ر ی پر ریما ر ک لکھا جا ر ہا ہے انہو ں نے اس غلطی کو شا ئع کر دیا ہے ۔ کہ احمد یہ فر قہ کا با نی مر زا غلا م ا حمد ہے اس نے ا و ل ا بتد ا چو ڑھو ں سے کی ۔ پھر تر قی کر تے کر تے ا علی طبقہ کے آد می اس کے پیر و ہو گئے ۔ حضر ت اقد س فر ما یا۔ اس کی بہت جلد تدد یدہو نی چا ہیے ہما ر ی عزت پر سخت حملہ کیا گیا ہے ۔ چنا نچہ اسی و قت حکم صادرہوا کہ ایک خط جلد تر ا نگر یزی زبا ن میں چھا پ کر گو ر نمنٹ اور مرد م شما ر ی کے سپر نٹنڈ نٹ کے پا س بھیجا جا و ے تاکہ اس غلطی کا از ا لہ ہو اور لکھا جا و ے کہ گو ر نمنٹ کو معلو م ہو گا چو ڑھے ایک جر ائم پیشہ قو م ہے ان سے ہما را کبھی بھی تعلق نہیں ہو ا ۔ ایک شخص نا می مزر ا اما م د ین قا د یا ن میںہے جس سے ہما ر ی تیس بر س سے عد او ت چلی آتی ہے اور کو ئی میل ملا پ اس کا اور ہما را نہیں ہے ۔ اسکا تعلق چو ڑھو ں سے رہا اور اب بھی ہے ۔ اس کی عادت اور چا ل چلن کو ہم پر تھاپ دینا سخت درجہ کی دلا آزاری ہما ر ی اور ہمار ی جما عت کی ہے ۔اور یہ عزت پر سخت حملہ ہے اور بڑی مکروہ کا ر روائی ہے جو کہ سر ز د ہو ئی ہے ۔ اور چو ڑ ھے تو در کنا رہمیں تو ایسے لو گو ں سے بھی تعلق نہیں ہے جو کہ اد نی در جہ کے مسلما ن اور رذیل صفا ت ر کھتے ہیں ۔ ہما ر ی جما عت میں عمد ہ ا ور اعلیٰ درجہ کے نیک چا ل چلن کے لو گ ہیں ۔ اوروہ سب حسنہ صفا ت سے متصف ہیں ۔ اور ایسے ہی لو گو ں کو ہم سا تھ ر کھتے ہیں۔گو ر نمنٹ کو چا ہیے ۔ کہ صا حب ضلع گو ر د ا سپو ر ا ؎ سے اس امر کی تحقیقا ت کر ے ۔ اور عدل سے کا م لیکر اس آلو د گی کو ہم سے دور کر ے ۔ ہم خو د ا ما م د ین کو ا سی لیے نفر ت سے د یکھتے ہیں۔ کہ اس کا اسی قو م سے تعلق ہے ۔ پنجاب میں یہ مسلم امر ہے کہ جس شخص کے ز یا د ہ تر تعلقا ت چو ڑھو ں سے ہو ں اس کا چا ل چلن اچھا نہیں ہو ا کر تا ۔ اسی گو ر نمنٹ کا فرض ہے کہ اس غلطی کا ازالہ کر ے ۔ (البد جلد۲نمر ۵ صفحہ ۳۶۔ ۳۷ مو ر خہ ۲۰ فر وری ۳ ۱۹۰ئ؁)