زندگی انہوں نے بسر کی اس کی نظیر کہیں نہیں پائی جاتی صحانہ کرامؓکا گروہ عجیب گروہ اور قابل پیروی گروہ تھا۔ ان کے دل یقیں سے بھر گئے ہوئے تھے۔تو آہستہ آہستہ اوّل مال وغیرہ دینے کو جی چاہتا ہے پھر جب بڑھ جاتا ہے تو صاحبِ یقین خدا کی خطر جان دینے کو تیار ہو جاتا ہے۔
نماز مغرب کے بعد مقدمہ بازی کے اوپر ذکرچلا تو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃوالسلام نے فرمایاکہ
اب اس وقت دیناکا یہ حا ل ہے کہ لوگوںنے خداکا کوئی خانہ خالی نہیں رکھا۔ گذشتہ کاروائی کا یہ لوگ خیال نہیں رکھتے اور نہ تجربہ کرتے ہیں کہ کیا کسی کو خیال تھا کہ مقدمہ جہلم کا یہ نتیجہ ہوگا ۔پھر جس خدا نے قبل ازوقت بتلایا اور ہم نے دو صد سے زائدکتب چھاپ کر فیصلہ سے بیشتر شائع کردیں جس میں ذکر تھا کہ اس مقدمہ میں ہماری فتح ہے وہی خدا اب بھی ہمارے ساتھ ہے ۔
ہر بلا کیں قوم راحق دادہ است زیر آں گنجِ کرم بنہادہ است
خداکی معرفت ضروری ہے َ
ایک اخبار کی نسبت ذکر ہوا کہ مقدمہ کا نتیجہ قبل از وقت شائع کرنا دور اندیشی پر دلالت نہیں کرتا ۔فرمایا: جب ہی لوگ خدا کے قائل نہیں تو الہام کے کب قائل ہوں گے؟ ان لوگوں کو بے عقل بھینہیں کہنا چاہے بلکہ ان میں نور ایمان نہیں ہین کیا وہ کسی ایسے مفتری اور کذاب کی نظیرپیش کر سکتے ہیں کہ اس کی مخالفت پر ناخنوں تک زور لگایا گیا اور ہمیشہ قبل از وقت اپنے افترائشائع کرتا رہا ہو پھر وہ اپنے وقت پر پورے ہوتے رہے ہوں بتلاویں تو سہی شد ومد سے ہم نے خبریں قبل از وقت پیش کی ہیں کسی اور نے بھی کیں ہیں ان لوگوں کے اعمال کا کوئی فائدہ نہیں جب تک خدا پر یقیں نہ ہو خدا کی معرفت ضروری ہے کوئی اسمانی امر ان کے نزدیک عظمت کے قابل نہیں ہے تعجب اتا ہے ایک طرف طاعون کا یہ حال ہے اور ایک طرف دلوں کی یہ سختی ۔کعئی اور برتن ہو تو انسان اس میں ہاتھ ڈال کر صاف بھی کرلے مگر ان کے دلوں کے برتن جن کے اندر زنگار بھرا ہوا ہے کیسے صاف ہوں عجیب معاملہ ہے جس قدر ہمیں انپر ضسرت ہوتی ہے اسی قدر ان کی نفرت اور بغضاور جوش بڑھتا ہے جیسے کوئی ادمی جس کا معدہ بلغم یا صفراسے بھرا ہوا ہو تو اسے کھانا کھانے سے تنفر ہوتا ہے کہ وہ کھانے کا نام سننابھی برداشت نہیں کر سکتا اور اس کا جی بیزار ہوتا ہے یہی خال ان کا ہے سچی بات کا نام تک نہیں سن سکتے کس کس کا نام لیں اور کس کس کی شکایت کریں سب ایک ہی ہیں مجھے خوب یاد ہے جب سے یہ الہام ہوا ہے ؛دنیا میں ا یک نذیر آیا مگر دنیا نے اسے قبول نہ کیا لیکن خدااسے