کہ وہ احمدی جماعت میں ہیں یا نہیں تو انکے پیچھے جاوئے کہ نہ ؟ فرمایا : ناواقف امام سے پوچھ لو ا گر وہ مصدّق ہو تو نماز اسکے پیچھے پڑھی جاوئے ورنہ نہیں ۔اللہ تعالیٰ ایک الگ جماعت بنانا چاہتا ہے اسلیے اس کے منشاء کی کیوں مخالفت کی جاوے جن لوگوں سے وہ جدا کرنا چاہتا ہے باربار ان میں گھسنا یہی اسکے منشاء کے مخالف ہے ۔ ایک احمدی کے فرائض پھر تحصیلدار صاحب نے پوچھا کہ اپنے مقام پر جاکر ہمارا بڑا کام کیا ہونا چاہیے ؟فرمایا کہ ہماری دعوت کو لوگوں کو سنایا جاوے ۔ ہماری تعلیم سے ان کو واقف کیا جاوے ۔ تقویٰ اور توحید اور سچا اسلام ان کو سکھایا جاوے ۔ رئویاء کے ذریعہ ہدایت اسکے بعد تین احباب نے بعیت کی ان میں سے ایک صاحب نے حضرت کی خدمت میں عرض کی کہ میں شریر ادمی تھا اور مجھ کو جھوٹے دعوے کر نے اور لوگوں کے حقوق چھین لینے اور ضبط کر نے کی خوب مشق تھی اور دوسرے بھی جسقدر معاصی مثل شراب وغیرہ تھے ان تمام میں میںَ مبتلا تھا ۔ چند دن ہوے کہ میں نے ایک ہندو سے اس طرح ظلم کیا اور اس کے حقوق ضبط کئے رات کو جب میں سویا تو خواب میں دیکھتا ہوں وہی ہندو میرے ساتھ کلام کر رہا ہے کہ یا تو خدا تعالیٰ تجھے ہدایت کرے یا تجھے اس دنیا سے اٹھالیوے تاکہ ہم اسکے بعد تین احباب نے بعیت کی ان میں سے ایک صاحب نے حضرت کی خدمت میں عرض کی کہ میں شریر آدمی تھا اور مجھ کو جھوٹے دعوے کر نے اور لوگوں کے حقوق چھین لینے اور ضبط کر نے کی خوب مشق تھی اور دوسرے بھی جسقدر معاصی مثل شراب وغیرہ تھے ان تمام میں میںَ مبتلا تھا ۔ چند دن ہوے کہ میں نے ایک ہندو سے اس طرح ظلم کیا اور اس کے حقوق ضبظ کئے رات کو جب میں سویا تو خواب میں دیکھتا ہوں وہی ہندو میرے ساتھ کلام کر رہا ہے کہ یا تو خدا تعالیٰ تجھے ہدایت کرے یا تجھے اس دنیا سے اٹھالیوے تاکہ ہم لوگ تیرے مظالم سے نجات پاویں اسکے بعد وہ نظر سے غائب ہو گیا اور میں نے دیکھا کہ