اس وقت اس سلسلہ کو بہت سی امداد کی ضرورت ہے انسان اگر بازار جاتا ہے تو بچے کی کھیلنے والی چیزوں پر ہی کئی کئی پیسے خرچ کر دیتا ہے تو پھر یہاں اگر ایک ایک پیسہ دے دیوے تو کیاحرج ہے؟ خوارک کے لیے خرچ ہوتا ہے ،لباس کے لیے خرچ ہوتا ہے اَور ضرورتوں پرخرچ ہوتا ہے تو کیا دین کے لیے ہی مال خرچ