مہدی اور مسیح نہیں آیا تو کب آئے گا ؟جب اسلام کا نام ہی دنیا سے اٹھ جا ویگا اور یہ بیڑاہی غرق ہو جاویگا۔
افسوس کہ قوم آنکھیں بند کئے پڑی ہے اور اسے اپنی حالت کی بھی خبر نہیں۔
(البدرؔ جلد ۲نمبر ۱۷ صفحہ ۱۳۱ مورخہ ۱۵؍مئی ۱۹۰۳ئ)
۵، مئی ۱۹۰۳ئ
(بوقتِ سیر )
قبولِ حق کے لئے دعا کرتے رہنا چاہیئے
ٹائپ کرنے والا ہے