شرط یہ ہے کہ تا ئب اپنی تو بہ پر قائم رہے بہت لو گ ایسے ہیں کہ تو بہ بھول جا تے ہیں مثلاًحج کر نیوالے حج کر نیوالے کر کے آتے ہیں اور واپس آکر چند دنوں کے بعد پھر سا بقہ بد یوں میں گرفتا ر ہو جا تے ہیں تو ان کے اس حج سے کیا فا ئدہ ؟خدا تعا لیٰ گنا ہوں سے ہمیشہ بیزار ہے اس لیے انسان کو گنا ہ سے ہمیشہ بچنا چا ہیئے جو شخص اس با ت پر قادر رہے ۔کہ گنا ہ چھوڑ دے اور پھر نہ چھوڑے تو خدا تعالیٰ ایسے شخص کو ضرور پکڑے گا اگر تم چا ہتے ہو کہ اس تو بہ کے درخت سے پھل کھا ؤ اور تمہارے گھر وبا ؤں سے بچے رہیں تو چا ہیئے کہ سچی تو بہ کرو۔
خدا تعالیٰ اپنی سنت کو نہیں بد لا کرتا جیسے قرآن شریف میں ہے ۔
ولن تجد لسنۃ اللہ تبدیلا(فا طر :۴۴)
اور جو انسان ذراسی بھی نیکی کر تا ہے تو خدا تعالیٰ اسے ضائع نہیں کرتا اسی طرح جو ذرہ بھر بد ی کر تا ہے اس پر بھی خدا تعالیٰ مواخذ ہ کر تا ہے پس جب یہ حالت ہے تو گنا ہ سے بہت بچنا چا ہیئے ۔
گنا ہ کی پروا ہ نہ کر نی
بعض لوگ گنا ہ کر تے ہیں ۔اور پھر اس کی پرواہ نہیں کر تے گو یا گنا ہ کو ایک شیریں شر بت کی مثال خیا ل کر تے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس سے کو ئی نقصان نہ ہو گا یا دریکھیں کہ جیسے خدا تعالیٰ بڑا غفور اور رحیم ہے ویسے ہی وہ بڑا بے نیاز بھی ہے جب وہ غضب میں آتا ہے تو کسی کی پورا نہیں کر تا وہ فر ما تا ہے
ولا یخاف عقبھا(الشمس :۱۶)
یعنی کسی کی اولاد کی بھی اسے پروا نہیں ہو تی کہ اگر فلاں شخص ہلا ک ہو گا تو اس کے یتیم بچے کیا کر یں گے آجکل دیکھو یہی حا لت ہو رہی ہے آخر کاس رایسے بچے پاردیوں کے ہاتھ پڑ جا تے ہیںاس لیے گنا ہ کر کے کبھی بے پروا مت رہو اور ہمیشہ تو بہ کرو۔
نماز اور دعا کا حق
یہ مت خیا ل کرو کہ جو نماز کا حق تھا ہم نے ادا کر لیایا دعا کا جو غق تھا وہ ہم نے پورا کیا ہر گز نہیں دعا اور نماز کے حق کا ادا کر نا چھوٹی با ت نہیں یہ تو ایک موت اپنے اوپروارد کر نی ہے نمازاس با ت کا نام ہے کہ جب انسان اسے ادا کر تاہو تو یہ محسوس کر ے کہ اس جہان سے دوسرے جہان میں پہنچ گیاہوں بہت سے لوگ ہیں جو کہ اللہ تعالیٰ پر الزام لگا تے ہیں اور اپنے آپ کو بَری خیال کر کے کہتے ہیں کہ ہم نے تو نماز بھی پڑھی اور دعا بھی کی ہے مگر قبول نہیں ہو تی یہ ان لوگوں کا اپنا قصور ہو تا ہے نماز اور دعا میں جب تک انسا غفلت اور کسل سے خالی نہ ہو تو وہ قبولیت کے قابل نہیںہوا کر تی ۔ اگر انسان ایک کھا نا کھا ئے جو کہ بظاہر تو میٹھا ہے مگر اس کے اندر زہر ملی ہو ئی ہے تو میٹھا س سے وہ زہر معلوم تو نہ ہو گا مگر پیشتر اس کے میٹھا س اپنا اثر کرے زہر پہلے ہی اثر کر کے کام تمام کر دیگا یہی وجہ ہے کہ غفلت سے بھری ہو ئی دعا ئیں قبول نہیں ہو تیں کیو نکہ غفلت اپنا اثر پہلے کر جا تی ہے یہ بات با لکل نا ممکن ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کا با لکل مطیع ہواور پھر اس کی دعا قبول نہ ہوں یہ ضروری ہے کہ اس کے