کو انے اندر تبدیلی کرنی چاہئے دیکھو طاعون کئی بار موسیٰ ؑکے لشکر پر پڑی اب دشمن تو خوس ہوتے ہوں گے مگر موسیٰ ؑکو کس قدر شرمساری ہوئی ہوگی لکھا ہے کہ بلعم کی بددعا کی وجہ سے اسی(۸۰)ہزار وبا سے مر گئے تھے ؎ٰ گرچہ اور لوگ بھی گنہ گار تھے مگر موسیٰ ؑکی قوم اس وقت دوہری ذمہ داری تھی بہت کم لوگ ہیں جو کہ دوں کو صاف کرتے ہیں اگر ایک پاخانہ میں سے پاخانہ تو اٹھا لیا جاوے مگر اس کے چند ایک ریزے ماقی رہیں تو کسی کا دل گوارا رکتا ہے کہا س میں روٹی کھاوے اسی طرح اگر پاخانہ کے ریزے دل میں ہوں تو رحمت کے فرشتے ا س میں داخل نہیں ہوتے۔ ۲؎
الالذین علوا کا لفظ ہمیشہ دل میں خطرہ ڈالتا ہے کہ قضا و قدر مقدرہے بارہا قرآن شریف کو پڑھو ۳؎ اور اپنی اصلاح کرو اگر ہماری جماعت میں سے کسی کو طاعون ہوا تو مخالف ہی