حربہ ہے جو خدا نے مجھے دیا ہے۔بیشک مسلمانوں کو اس کی پروا نہین کہ اسلام پر کیا آفت آرہی ہے۔مگر خدا تعالیٰ کو پرا ہے جس کا باغ ہے اس کو پروا ہے۔اس کا باغ کاٹا جاتا ہے اور جلایا جاتا ہے۔اس کی غیرت نے اس کی حفاظت کے لیے تقاضا کیا ہے۔اور اب ایک سلسلہ خود اس نے قائم کیا ہے اور کوئی نہیں جو اس کو رک سکے۔؎ٰ