اُس شخص کو جو دلیل کے ساتھ زندہ ہے۔ 33۱؂ صفحہ ۲۴۴۔ سورۃ الانفال نمبر۸۔ اور اگر مخالف لوگ صلح کے واسطے جھکیں تو تم بھی جھک جاؤ اور خدا پر توکل کرو۔ 33۲؂ ۔ صفحہ ۲۴۴ سورۃ الانفال۔ اور اگر صلح کے وقت دل میں دغا پر ہیں۔ تو اس دغا کے تدارک کے لئے خدا تجھے کافی ہے۔ 3 33۳ ؂ ۔سورۃ التوبہ الجزو نمبر ۱۰۔ 3 33333۴؂ ۔ صفحہ ۲۵۲۔ سورۃ التوبہ الجزو نمبر۹ 3۵؂ ۔ صفحہ ۲۶۸۔ التوبہ نمبر ۹ 33