یوؔ حٰی الیّ انّما اِلٰھُکم الٰہٌ واحد والخیر کلّہ فی القرآن ۔ میری طرف یہ وحی ہوئی ہے کہ تمہارا خدا ایک خدا ہے۔ اور تمام بھلائی اور نیکی قرآن میں ہے۔ لا یمسّہٗ الّا المطھّرون۔ قل انّ ھدی اللّٰہ ھو کسی دُوسری کتاب میں نہیں اسکے اسرار تک وہی پہنچتے ہیں جو پاک دل ہیں۔ کہہ ہدایت دراصل خدا کی ہدایت الھُدیٰ ۔ وقالوا لولا نزّل علٰی رجل من قریتین ہی ہے۔ اور کہیں گے کہ یہ وحی الٰہی کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہیں ہوئی جو دو شہروں میں سے عظیم* ۔ وقالوا انّی لک ھٰذا ۔ انّ ھٰذا لمکر مکرتمُوہ کسی ایک شہر کا باشندہ ہے۔ اور کہیں گے کہ تجھے یہ مرتبہ کہاں سے حاصل ہو گیا۔ یہ تو ایک مکر ہے جو تم لوگوں نے فی المدینۃ ۔ ینظرون الیک وھم لا یُبْصِرون ۔ مل کر بنایا۔ یہ لوگ تیری طرف دیکھتے ہیں مگر تو اُنہیں دکھائی نہیں دیتا۔ قل ان کنتم تحبّون اللّٰہ فاتّبعونی یحببکم اللّٰہ۔ عسٰی ان کو کہہ کہ اگر تم خدا سے محبت کرتے ہو تو آؤ میری پیروی کرو تا خدا بھی تم سے محبت کرے۔ خدا آیا ربّکم ان یرحمکم ۔ وان عُدتم عُدْنا ۔ وجعلنا جھنّم ہے تا تم پر رحم کرے۔ اور اگر تم پھر شرارت کی طرف عود کروگے تو ہم بھی عذاب دینے کی طرف للکافرین حصیرا ۔ وما أرْسَلْنٰک اِلَّا رحمۃ للعالمین ۔ عود کرینگے اور ہم نے جہنم کو کافروں کیلئے قید خانہ بنایا ہے۔ اور ہم نے تجھے تمام دنیا پر رحمت کرنے کیلئے بھیجا ہے۔ قل اعملوا علٰی مکانتکم انّی عامل فسوف تعلمون ۔ انکو کہہ کہ تم اپنے مکانوں پر اپنے طور پر عمل کرو اور مَیں اپنے طور پر عمل کر رہا ہوں پھر تھوڑی دیر کے بعد تم دیکھ لوگے کہ لا یُقْبل عملٌ مثقال ذرّۃ من غیر التقویٰ ۔ انّ اللّٰہ مع کس کی خدا مدد کرتا ہے کوئی عمل بغیر تقویٰ کے ایک ذرّہ قبول نہیں ہو سکتا۔ خدا اُن کے ساتھ ہوتا ہے * یعنی اس شخص کو مہدی موعود ہونے کا دعویٰ ہے جو پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں قادیان کارہنے والا ہے۔ کیوں مہدی معہود مکہ یا مدینہ میں مبعوث نہ ہوا جو سرزمین اسلام ہے۔ منہ