جَرِؔ ی اللّٰہ فِیْ حُللِ الانبیآء ۔ بُشْرٰی لک یا احمدی ۔ یہ رسول خدا ہے تمام نبیوں کے پیرایہ میں یعنی ہر ایک نبی کی ایک خاص صفت اسمیں موجود ہے۔ تجھے بشارت ہو اے میرے احمد۔ اَنْتَ مُرَادِی ومَعِیْ ۔ سِرُّکَ سِرِّیْ۔ اِنّی ناصِرک ۔ تو میری مُراد اور میرے ساتھ ہے۔ تیرا بھید میرا بھید ہے۔ میں تیری مدد کروں گا۔ اِنّی حافظک ۔ انّی جاعِلُکَ للنّاس امامًا ۔ مَیں تیرا نگہبان رہونگا۔ میں لوگوں کیلئے تجھے امام بناؤں گا تُو اُن کا رہبر ہوگا اور وہ تیرے پیرو ہونگے۔ أ کان للنّاس عجبًا ۔ قُل ھواللّٰہ عجیب ۔ لا یُسْءَلُ عمّا یفعل کیا ان لوگوں کو تعجب آیا۔ کہہ خداذوالعجائب ہے۔ وہ اپنے کاموں سے پُوچھا نہیں جاتا وَھُمْ یُسْءَلُوْنَ ۔ وَتِلْکَ الْاَیّامُ نُدَاوِلُھَا بَیْنَ النّاس ۔ اور لوگ پوچھے جاتے ہیں۔ اور یہ دن ہم لوگوں میں پھیرتے رہتے ہیں۔ وقالوا اِنْ ھٰذا الَّا اختلاق ۔ قل ان کنتم تحبُّون اور کہیں گے کہ یہ تو صرف ایک بناوٹ ہے۔ کہہ اگر تم خدا سے محبت رکھتے ہو تو اللّٰہ فاتّبعونی یحببکم اللّٰہ ۔ اذا نصر اللّٰہ المؤمِنَ آؤ میری پیروی کرو تا خدا بھی تم سے محبت رکھے۔ جب خدا تعالیٰ مومن کی مدد کرتا ہے تو جعل لہ الحاسدین فی الارض ۔ ولارآدّ لفضلہ ۔ زمین پر اُس کے کئی حاسد مقرر کر دیتا ہے۔ اور اس کے فضل کو کوئی ردّ نہیں کر سکتا۔ فالنّارموعدھم ۔ قل اللّٰہ ثمّ ذرھم فی خوضہم یلعبون ۔ پس جہنم اُن کے وعدہ کی جگہ ہے۔ کہہ خدا نے یہ کلام اتارا ہے پھر انکو لہوو لعب کے خیالات میں چھوڑ دے۔ واذا قیل لھم اٰمنوا کما اٰمن النّاس قالوا أنُؤمِنُ اور جب اُن کو کہا جائے کہ ایمان لاؤ ۔ جیسا کہ لوگ ایمان لائے کہتے ہیں کیا ہم کما اٰمن السُّفھَآءُ الَآ اِنَّھُمْ ھُمُ السُّفَھَآءُ وَلٰکِنْ لَّا بے وقوفوں کی طرح ایمان لائیں خبردار ہوکہ درحقیقت وہی لوگ بے وقوف ہیں مگر اپنی نادانی پر