مضموؔ ن یہ تھا کہ اسلام سچا ہے اور عیسائی مذہب کا عقیدہ جھوٹا ہے اور میں خدا تعالیٰ کی طرف سے وہی مسیح ہوں جو آخری زمانہ میں آنے والا تھا اور نبیوں کے (بقیہ حاشیہ صفحہ ۵۰۵) نمبر (۱۷) نام اخبار مع تاریخ البنی پریس ۲۵؍ جون ۱۹۰۳ء خلاصہ مضمون مباہلہ کا ذکرہے نمبر (۱۸) نام اخبار مع تاریخ جیکسنول ٹائمز ۲۸؍ جون ۱۹۰۳ء خلاصہ مضمون ؍؍ نمبر (۱۹) نام اخبار مع تاریخ بالٹی مور امریکن ۲۵؍ جون ۱۹۰۳ء خلاصہ مضمون ؍؍ نمبر (۲۰) نام اخبار مع تاریخ بفلوٹائمز ۲۵؍ جون ۱۹۰۳ء خلاصہ مضمون ؍؍ نمبر (۲۱) نام اخبار مع تاریخ نیویارک میل ۲۵؍ جون ۱۹۰۳ء خلاصہ مضمون ؍؍ نمبر (۲۲) نام اخبار مع تاریخ بوسٹن ریکارڈ ۲۷؍ جون ۱۹۰۳ء خلاصہ مضمون ؍؍ (۲۳) نام اخبار مع تاریخ ڈیزرٹ انگلش نیوز ۲۷؍ جون۱۹۰۳ء خلاصہ مضمون ؍؍ نمبر (۲۴) نام اخبار مع تاریخ ہیلینا ریکارڈ یکم جولائی ۱۹۰۳ء خلاصہ مضمون ؍؍ نمبر (۲۵) نام اخبار مع تاریخ گروم شایر گزٹ ۱۷؍ جولائی ۱۹۰۳ء خلاصہ مضمون ؍؍ نمبر (۲۶) نام اخبار مع تاریخ نونیٹن کرانیکل ایضاً خلاصہ مضمون ؍؍ نمبر (۲۷) نام اخبار مع تاریخ ہؤسٹن کرانیکل ۳؍ جولائی ۱۹۰۳ء خلاصہ مضمون ؍؍ نمبر (۲۸) سؤنا نیوز ۲۹؍ جون ۱۹۰۳ء ؍؍ نمبر (۲۹) نام اخبار مع تاریخ رچمنڈ نیوز یکم جولائی ۱۹۰۳ خلاصہ مضمون ؍؍ نمبر (۳۰) نام اخبار مع تاریخ گلاسگو ہیرلڈ ۲۷؍ اکتوبر ۱۹۰۳ء خلاصہ مضمون ؍؍ نمبر (۳۱) نام اخبار مع تاریخ نیویارک کمرشل ایڈورٹائز ر ۲۶؍ اکتوبر ۱۹۰۳ء خلاصہ مضمون اگر ڈوئی اشارتاً یا صراحتاً اس چیلنج کو منظور کرے گا تو بڑے دکھ اور حسرت کے ساتھ ہلاک ہوگا اور اگر وہ اس چیلنج کو قبول نہ کرے گا تو بھی اس کے صیحون پر سخت آفت آئے گی نمبر (۳۲) نام اخبار مع تاریخ دی مارننگ ٹیلیگراف نیویارک ۲۸؍ اکتوبر ۱۹۰۳ء خلاصہ مضمون مباہلہ اور ڈوئی پر بددعا کرنے کا ذکرہے۔ یہ اخبار صرف وہ ہیں جو ہم تک پہنچے ہیں ۔ اس کثرت سے معلوم ہوتا ہے کہ سینکڑوں اخباروں میں یہ ذکر ہوا ہوگا۔ منہ