مولوؔ ی محمد احسن بقلم خود۔ عبید اللہ بسمل احمدی عفی عنہ۔ میں نے اپنے کانوں سے یہ پیشگوئی سنی محمد سرور عفی عنہ غلام قادر۔ قاضی امیر حسین۔ میں نے بھی سنا ہے۔ غلام نبی بقلم خود مامون خان جمنا سٹک انسٹرکٹر۔ حاکم علی از چک پنیار حال وارد قادیان۔ حافظ محمد ابراہیم مہاجر قادیان۔ محمد الدین بقلم خود طالب علم ایم.اے کالج علیگڑھ حال وارد قادیان۔ خاکسار فقیر اللہ نائب ناظم میگزین۔ عبد الرحیم سیکنڈ کلرک میگزین۔ خاکسار احمد علی نمبردار ساکن بازید چک حال وارد قادیان۔ محمد الدین۔ محمد حسن احمدی دفتری۔ انّا علٰی ذالک من الشاہدین سید مہدی حسین مہاجر۔ عبدالمحی عرب مصنّف لغات القرآن۔ محمد جی ایبٹ آبادی سیّد غلام حسین کشمیری۔ سیّد ناصر شاہ صاحب اورسیئر کشمیر۔ محمد اسحاق۔ غلام محمد۔ دولت علی طالب علم۔ بیشک ۲۸؍فروری کو میں نے حضور کا الہام سُنا کہ سخت زلزلہ آیا اور آج بارش بھی ہوگی۔ خادم قطب الدین حکیم۔ محمد حسین کاتب اخبار بدر۔ شیخ عبد الرحیم دفتری بدر۔ سید احمدنور کابلی۔ سلطان محمد طالب علم افغان۔ حضرت نور کابلی۔ عبد اللہ افغان۔ حاجی شہاب الدین۔ فضل الدین حکیم۔ خلیفہ رجب دین لاہوری بقلم خود۔ حاجی فضل حسین شاہجہانپوری۔ شیخ محبوب الرحمن بنارسی۔ لطف الرحمن۔ شیخ احمد میسوری۔ محمد سلیمان مونگیری۔ عبد الستار خان کابلی مہاجر۔ شیخ محمد اسمٰعیل سرساوی مدرس۔ سیّد ناصر نواب۔ عبد الرؤف فخر الدین طالب علم مدرسہ تعلیم الاسلام۔ منشی کرم علی کاتب ریویو آف ریلیجنز۔ سیّد تصور حسین بریلوی۔ اکبر شاہ خان نجیب آبادی۔ غلام حسن نانبائی بورڈنگ۔ غلام محمد افغان مہاجر۔ زلزلہ آیا اور آج بارش بھی ہوگی خوش آمدی نیک آمدی میں نے سنا۔ (حکیم حاجی مولوی) نور الدین۔ میں نے ۲۸؍فروری ۱۹۰۷ء کو یہ الہام سُنا تھا۔ زلزلہ آیا۔ آج بارش بھی ہوگی۔ خوش آمدی نیک آمدی۔ حکیم محمد زمان میں نے سُنااور اُسی روز خط میں منصوری لکھ دیا۔ عبد الرحیم فورتھ ماسٹر۔ غلام محمد طالب علم بی.اے۔ایم.اے. او کالج علیگڑھ۔ شیخ غلام احمد۔ خاکسار یار محمد بی.او.ایل۔ برکت علی خان۔ قدرت اللہ خان مہاجر۔ شیخ عبد العزیز نو مسلم۔ احمد دین زرگر۔ عبد اللہ ساکن شوپین کشمیر حال وارد قادیان۔ میں نے یہ الہام اُسی دن صبح کے ۷ بجے سُنا اور اُسی دن بارش بھی ہوئی اور زلزلہ بھی تیسرے دن آیا۔ محمود احمد میں نے صبح ۲۸؍فروری ۱۹۰۷ء کو یہ پیشگوئی سُنی۔ امیر احمد ولد مولوی سردار علی حکیم ساکن میانی۔ میں نے صبح ۲۸؍فروری ۱۹۰۷ء کو یہ پیشگوئی سُنی۔ محمد اشرف محرر دفتر صدر ا نجمن۔