میں ؔ سے وہ شخص جو تیری نظر میں کاذب اور دروغ گو ہے اور اس کے عقاید اور اصول تیری توہین اور ہتکِ عزت کا موجب ہیں اور دانستہ ان کا پابند ہورہا ہے اس کو اے ایشر ایسے دکھ کی مار پہنچا اور ایسی *** سے بھری ہوئی اس کی رسوائی کر کہ ایک سال کے عرصہ تک وہ *** کا اثر جو عذاب مولم ہے ظاہر ظاہر اس کو پہنچ جائے۔ اے ایشر تو ایسا ہی کر کیونکہ کاذب صادق کی طرح کبھی تیرے حضور میں عزت نہیں پاسکتا۔ آمین فقط۔ تمّت