وَمَا اَفْلَحَ الْعُمْرَانِ مِنْ ضَرْبِ لَعْنِکُمْ فَمِثْلِیْ لِھٰذَا اللَّعْنِ اَحْرٰ ی وَاَجْدَرُ اور حضرت ابوبکر اور عمر رضی اﷲ عنہما نے تمہارے سےَ مخلصی نہیں پائی ۔ پس میرے جیسا آدمی اس *** کے لئے لائق تر ہے رُوَیْدَکَ دَأْبَ اللَّعْنِ ھٰذَا وَصِیَّتِیْ وَ بَعْضُ الْوَصَایَا مِنْ مَّنَایَا تُذَکَّرُ *** کرنے کی عادت کو چھوڑ دے۔ یہ میری وصیّت ہے۔ اور بعض وصیّتیں موتوں کے وقت یاد آئیں گی وَیَأْتِیْ زَمَانٌ یَسْتَبِیْنُ خِفَاءُ نَا فَمَالَکَ لَا تَخْشٰی وَ لَا تَتَبَصَّرُ اور وہ زمانہ آتا ہے کہ ہماری پوشیدگی ظاہر ہو جائے گی۔ پس تجھے کیا ہو گیا کہ نہ تو ڈرتا ہے اور نہ حق کو پہچانتا ہے وَلَا تَذْکُرُوا الْاَخْبَارَ عِنْدِیْ فَاِنَّہَا کَجَلْدَۃِ بَیْتِ الْعَنْکَبُوْتِ تُکَسَّرُ اورمیرے پاس محض خبروں کا کچھ ذکر مت کرو کہ وہ عنکبوت کے گھر کی طرح توڑی جا سکتی ہیں وَؔ اَنّٰی لِاَخْبَارٍ مُّقَامٌ وَّمَوْقِفٌ لَدَیْ شَأْنِ فُرْقَانٍ عَظِیْمٍ مُعَزَّرُ اور خبریں بمقابلہ اس کتاب کے کہاں ٹھہر سکتی ہیں جو خدا کا بزرگ کلام قرآن شریف ہے فلَاَ تَقْفُ اَمْرًالَسْتَ تَعْرِفُ سِرَّہُ فَتُسْأَلُ بَعْدَ الْمَوْتِ یَامُتَھَوِّرُ پس ایسے امر کی پیروی مت کر جس کا بھید تجھے معلوم نہیں۔ پس موت کے بعد اے دلیری کرنے والے ! تو ضرور پوچھا جائے گا وَلَسْتُ بِتَوَّاقٍ اِلٰی مَجْمَعِ الْعِدَا وَلٰکِنْ مَتٰی یَسْتَحْضِرُ الْقَوْمُ اَحْضُرَُ اور میں خواہ نخواہ دشمنوں کے مجمع کی طرف توج ۂ شوق نہیں رکھتا ۔ مگر جب مخالف لوگ مجھے بلاتے ہیں تو میں حاضر ہو جاتا ہوں وَلِلّٰہِ فِیْ اَمْرِیْ عَجَاءِبُ لُطْفِہِ اُشَاھِدُ ھَا فِیْ کُلِّ وَقْتٍ وَّاَنْظُرُ اور خدا کو میرے کام میں اپنی مہربانی کے عجائبات ہیں۔ میں ان کو ہر ایک بات میں مشاہدہ کرتا ہوں عَجِبْتُ لِخَتْمِ اﷲِ کَیْفَ اَضَلَّکُمْ فَمَا اِنْ اَرٰی فِیْکُمْ رَشِیْدًا یُّفَکِّرُ میں خدا کی ُ مہر پر تعجب کرتا ہوں کیوں کر تم کو گمراہ کر دیا۔ پس میں تم میں کوئی ایسا رشید نہیں دیکھتا جو فکر کرتا ہو وَھَلْ مِنْ دَلِیْلٍ عِنْدَکُمْ تُؤْثِرُوْنَہُ فَاِنْ کَانَ فَأْ تُوْنَا فَاِنَّا نُفَکِّرُ اور کیا کوئی دلیل تمہارے پاس ہے جس کو تم نے اختیار کر رکھا ہے؟ ۔ پس اگر ہو تو پیش کرو کہ ہم اس میں سوچیں گے سَیَجْزِی الْمُھَیْمِنْ کَاذِباً تَارِکَ الْھُدٰی کِلَانَا اَمَامَ اﷲِ لَانَتَسَتَّرُ خدا تعالیٰ جھوٹے کو سزا دے گا جو ہدایت کو چھوڑتا ہے۔ ہم دونوں گروہ خدا کے سامنے ہیں جو اس سے پوشیدہ نہیں ہو سکتے