محفوظ جگہ خیال کرتے ہو۔ حالانکہ وہ تو ایک ناپاک اور بیسود جگہ ہے۔
کیا تم خیال کرتے ہو کہ وہ اسلام کی حدوں کو کفار سے بچا سکیں گے۔
نہیں نہیں بلکہ وہ تو خود انہیں غفلت کے ہاتھوں سے بلاتے ہیں کہ ملت کے رہے سہے آثار پر
بھی قابض ہوجائیں۔کیا تم گمان کرتے ہو کہ وہ اسلام کی پناہ میں ہیں۔سبحان اللہ
بڑی بھاری غلطی ہے بلکہ وہ تو بدعتوں سے دین خیرالانام کی بیخ کنی کرتے ہیں۔
تمہارا اختیار ہے کہ تم ان کی نسبت نیک گمان کرو اور بدکرداریوں سے اُن کی بریت ثابت کرو۔ لیکن کن علامتوں سے تم ایسا دعویٰ کرو گے۔کیا تمہارا خیال ہے کہ وہ حرمین شریفین کے خادم اور محافظ ہیں۔ایسا نہیں بلکہ حرم انہیں بچا رہا ہے اس لئے کہ وہ اسلام اور رسول خدا کی
محبت کے مدعی ہیں۔ اور اگر وہ سچی توبہ نہ کریں تو سزا سر پر کھڑی ہے۔
سو تم میں کوئی ہے جو انہیں بُرے دنوں سے ڈرائے۔
تم دیکھتے نہیں کہ اسلام بیدادگر زمانہ کے ہاتھوں سے
فصل القضایا۔ أتحسبون سریرہم حمی الأمن؟ وما بقی
ہو إلا کالدمن۔ أتظنون أنہم یحفظون ثغور الإسلام من الکفرۃ؟ کلا بل ہم یدعونہم بأیدی الغفلۃ۔ لیتملّکوا ما بقی من
أطلال الملّۃ۔ أتزعمون أنہم کہف الإسلام۔ یا سبحان اللّٰہ
ما أکبر ہذا الغلط۔ إنّما ہم یجیحون ببدعاتہم دین خیر
الأنام۔ ولکم أن تُحسنوا الظن فیہم وتنزّہوہم عن السیئات۔
ولکن بأی العلامات؟ أتخافون أنہم یحفظون حرم اللّٰہ و
حرم رسولہ کالخدّام؟ کلا۔ بل الحرم یحفظہم لادّعاء
الإسلام وادّعاء محبۃ خیر الأنام۔ وقد حقّت العقوبۃ لو لم
یتوبوا إلی اللّٰہ المقتدر العلام۔ فمن فیکم یُذکّرہم بأیام اللّٰہ ویُخوّفہم من سوء الأیام؟ ألا ترون أن الإسلام قد تکسّر من دہر