جنہیں کھا کروہ ہلاک ہو جائیں۔تم ان کے وجود کے طفیل بڑے مزے میں گزران کرتے اور ان کے بچے کھچے کھاتے ہو۔سواگر انہیں ضرر پہنچا تو تمہارا ٹھکانہ کہاں۔اور وہ تمہاری گردنوں اور عزتوں اور مالوں کے مالک ہیں سو اپنے مالکوں کی سچی خیر خواہی کرو۔خدانے
انہیں تمہارے حق میں سازوسامان اور تمہیں ان کے آلات بنایاہے۔سواگر مخلص ہو
تو تقویٰ اور نیکی پر ایک دوسرے کے مددگار بن جاؤ۔اورانہیں ان کی بدکرداریوں
پر آگاہ کرواور لغویات پر انہیں اطلاع دو اگر تم منافق نہیں۔واللہ وہ اپنی رعیت کے حقوق ادا نہیں کرتے۔اور فرائض کی پوری خبرگیری بجا نہیں لاتے۔تم پہچان لو گے اس بات کو اُن کا منہ دیکھ کر جو اُن کے دل سے بھی زیادہ بھونڈا اور لباس سے جو ان کے حال سے زیادہ وحشت انگیزہے گویا ان کے باطن مسخ ہو گئے ہیں اور گویا انہوں نے کسی
اوپرے عالم میں پرورش پائی ہے۔قسم بخداان کے دل پہاڑوں کے پتھروں سے بھی زیادہ سخت ہیں۔اور ان کی طبیعتیں سانپوں اور چیتوں سے بھی زیادہ افروختہ ہیں
ویموتون۔ وأنتم تعیشون معہم فی رخاء وتغترفون من
فُضالتہم فان مسّہم ضرٌّ فکیف تُعصمون۔ وإنہم ملکوا
رقابکم وأعراضکم وأموالکم فانصحوا للذین یملکون۔ وقد
جعلہم اللّٰہ لکم کمعدّات۔ وجعلکم لہم کآلاتٍ فتعاونوا
علی البر والتقوی ان کنتم تخلصون۔ ونبّہوہم علی
سیئاتہم واعثروہم علی ہفواتہم إن کنتم لا تنافقون۔
وواللّٰہ إنہم قوم لا یؤدّون حقوق عباد أُمِّروا علیہم ولا
یُحافظون الفرائض ولا یتعہّدون۔ وتعرفونہ بوجہ أکسف
من بالہم وزیّ أوحش من حالہم کأنّ بواطنہم مسخت و
کأنہم أُنشِؤا فی ما لا یعلمون۔ وتاللّٰہ إنّا نری أن قلوبہم قاسیۃ
بل أشد قسوۃ من أحجار الجبال۔ وإن طبائعہم متوقدۃ ولا کالنمور