ووھبت لنا مطیۃٌ اخرٰی ۔ لنقدرعلی السیاحۃ
و دادہ شد بجائے شاں سواری دیگر تا ما از مسیح زیادہ تر
اور ان کی جگہ اور سواری عطا ہوئی تاکہ ہم مسیح سے زیادہ
ازید من المسیح ونجعل امر التبلیغ اکمل
برسیاحت قادر شویم و امر تبلیغ را ازو کامل تر
سیاحت پر قادر ہوں اور اس سے زیادہ کامل تبلیغ کو
منہ واوفٰی ۔ وانظروا الٰی فضل اللہ انہٗ اظھر
بجا آریم وسوئے فضل خدا تعالیٰ بہ بینید کہ او
بجالاویں خدا تعالیٰ کے فضل کی طرف دیکھو کہ اس نے
لی شھادۃً من السماء ۔ وشھادۃً من الارض
برائے من یک گواہی از آسمان و یک گواہی از زمین
میرے لئے ایک گواہی آسمان سے اور ایک گواہی زمین سے
وشھادۃً من بینھما وأَرَی الامر کضوء الضحٰی ۔
و یک گواہی از میان ایں ہر دو ظاہر فرمود و ہمچو روشنی وقت چاشت حقیقت را بنمود
اور ایک ان دونوں میں ظاہر فرمائی اور چاشت کے وقت کی روشنی کو دکھلا دیا۔
الا ترون الٰی تشابہٍ فی امر استخلافٍ اتٰی۔
آیا نمے بینید سوئے آں مشابہت کہ در سلسلہ ایں خلافت ست کہ بیامدودر
تم اس مشابہت کی طرف نہیں دیکھتے جو اس سلسلہ کے خلافت کے امر میں اور بنی اسرائیل کے
واستخلافٍ خلا ۔ وان فی ذالک لاٰیۃً لمن تیقّظ
سلسلہ خلافت بنی اسرائیل درمیان است۔ و دریں نشانے است برائے آنانکہ از خواب غفلت
سلسلہ کے خلافت میں ہے اس میں ایک نشان ہے ان کے لئے جو خواب غفلت سے