خلفاء ہٖ مثیل السلسلۃ الموسویۃ بنصٍ اجلٰی۔
علیہ السلام مثیل سلسلہ موسیٰ علیہ السلام بود چنانکہ نص صریح براں دلالت می کند
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مثیل سلسلہ موسی علیہ السلام قرار پایا جیسا کہ نص صریح اس پر دلالت کرتی ہے
وجب ان تختتم السلسلۃ المحمدیۃ علٰی
پس واجب شد کہ سلسلہ محمدیہ براں خلیفہ ختم گردد کہ
پس واجب ہوا کہ سلسلہ محمدیہ ایک ایسے خلیفہ پر ختم ہو
خلیفۃٍ ھو مثیل عیسٰی ۔ کما اختتم علی
او مثیل عیسٰی علیہ السلام باشد چنانکہ سلسلہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
کہ وہ مثیل عیسیٰ علیہ السلام ہووے جیسا کہ سلسلہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
ابن مریم سلسلۃ صاحب العصا ۔ لیطابق
بر حضرت عیسیٰ علیہ السلام ختم شد تاکہ ایں ہر دو سلسلہ
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر ختم ہوا تاکہ یہ دونوں سلسلے
ھٰذہ السلسلۃ بسلسلۃٍ اولٰی ۔ ولیتم وعد
باہم مطابق شوند تاکہ وعدہ مماثلت
باہم مطابق ہو جائیں اور تاکہ وعدہ مماثلت اس سلسلہ کے خلیفوں کا اور
مماثلۃ الاستخلاف کما ھوظاھرٌ من لفظ کما۔
خلیفہ ہائے ایں سلسلہ وآں سلسلہ باتمام رسد چنانکہ امر مماثلت از لفظ کما ظاہر است کہ
اس سلسلہ کے خلیفوں کا پورا ہو جائے جیسا کہ امر مماثلت کما کے لفظ سے ظاہر ہے جو
فأرونی خلیفۃً من دونی جاء علٰی قدم
در آیت موجود است۔ پس بنمائید مرا بجزمن آں خلیفہ را کہ بر قدم حضرت
آیت میں موجود ہے۔ اب مجھ کو وہ خلیفہ دکھاؤ کہ بجز میرے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے قدم پر